واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ یمن میں ڈرون حملے کرنے کی تیاریاں کررہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-11, 06:12 PM   #1
امریکہ یمن میں ڈرون حملے کرنے کی تیاریاں کررہا ہے
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 17-06-11, 06:12 PM

مہر نیوز : امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے یمن میں القاعدہ کو بہانہ بنا کرڈرون حملے کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے یمن میں القاعدہ کو بہانہ بنا کرڈرون حملے کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سی آئی اے یمن کے قریب خطے میں ایک خفیہ اڈہ تعمیر کر رہی ہے تاکہ ڈرون طیاروں کی پروازوں کو ممکن بنایا جا سکے۔امریکہ سعودی عرب کے تعاون سے یمن میں جاری عوامی انقلاب کو کچلنے کی کوشش کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کی پناء گاہ بن گيا ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق امریکی سی آئی اے کا جال تمام اسلامی ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 151
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 06:59 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے حالات میں بھی آپ سنی شیعہ نفرت پھیلائیں تو کیا کہہ سکتے ہیں۔ پھر تو امریکہ ٹھیک ہی کررہا ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, پوسٹ, واشنگٹن, نیوز, نواز, ممکن, ممالک, مطابق, آئی, انقلاب, امریکہ, اخبار, ادارے, اسلامی, بنا, تیاریاں, تمام, تعاون, جاری, حوالے, حملے, خفیہ, سعودی, عوامی, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام ریاستی ادارے آئینی حدود میں رہیں، پارلیمنٹ کے اختیارات کسی کو غصب نہیں کرنے دیں گے، صدر زرداری گلاب خان خبریں 0 23-03-11 07:46 AM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 06:57 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger