واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی افواج پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر کے ایٹمی قوت سے جنگ کا خطرہ مول لے رہی ہیں ‘ امریکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-08, 12:08 AM   #1
امریکی افواج پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر کے ایٹمی قوت سے جنگ کا خطرہ مول لے رہی ہیں ‘ امریکی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 19-09-08, 12:08 AM

امریکی افواج پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر کے ایٹمی قوت سے جنگ کا خطرہ مول لے رہی ہیں ‘ امریکی جریدہ
واشنگٹن (پاک ڈاٹ نیٹ) ایک اہم امریکی جریدے ’’ ٹائمز میگزین ‘‘ کا کہنا ہے کہ امریکی افواج پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر کے ایٹمی قوت سے جنگ کا خطرہ مول لے رہی ہیں ۔ امریکی جریدے میں شائع ہونے والے مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے افغان سرحد پر تعینات فورسز کو سرحدی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دینے کا حکم دے دیا ہے ۔ یہ حقیقت ہے کہ امریکی فورسز پہلے بھی پاکستانی حدود کی خلاف ورزیاں کر چکی ہیں اور اب بھی کر رہی ہیں ۔ اگر کوئی بھول گیا ہے تو یاد رکھے کہ پاکستان جوہری قوت ہے ۔ وہ خانہ جنگی کے خطرے سے دوچار ہے ۔ اس کی سیاسی قیادت بکھری ہوئی ہے حالات قابو میں نہیں ہیں اور یہ سب کچھ ایک بڑی مصیبت لانے کے لئے کافی ہے ۔ جریدے کے مطابق امریکی فورسز 6 سال سے پاکستانی حدود میں خاموشی سے داخل ہوتی رہی ہیں ۔ پاکستان امریکی فوج کے اپنی حدود میں داخلے کے راستے تک جانتا تھا لیکن اس نے جان بوجھ کر اپنی آنکھیں بند کی ہوئی تھیں لیکن گزشتہ ایک ماہ میں بہت کچھ تبدیل ہو گیا ہے ۔ بش انتظامیہ کی جانب سے فوج کو پاکستانی حدود میں حملوں کی اجازت دینے کی خبر سامنے آئی تو پاکستان کے پاس سخت ردعمل ظاہر کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا ۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ بش انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی حدود میں حملوں کا فیصلہ نہایت غیر محتاط ہے کیونکہ اس سے القاعدہ قیادت کو گرفتار یا ہلاک کرنے کے احکامات بہت کم ہیں پاکستان میں داخلے کا مطلب جوہری قوت سے مکمل جنگ ہے جریدے کے مطابق قبائلی علاقوں پر طیاروں سے مقامی لوگوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم بڑھ سکتا ہے ۔ یہ قبائلی انتہائی خطرناک لو گ ہیں کچھ بعید نہیں کہ وہ دریائے سندھ عبور کرکے اسلام آباد پر قبضہ کر لیں ۔ مضمون میں کہا گیا کہ بلاتاخیر کسی کو صدر بش کے ساتھ بیٹھ کر کر انہیں سمجھانا چاہئے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک پل بھی ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 12:32 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
Farrukh.com's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 12
کمائي: 72
شکریہ: 5
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: امریکی افواج پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر کے ایٹمی قوت سے جنگ کا خطرہ مول لے رہی ہیں ‘ ا


Agar america nay Pakistan par hamla kia to is say aalmi jang ho sakti hay kioun kay china is with Pakistan and he want to defend Pakistan apnay bacho kay liye.
Farrukh.com آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
china, hamla, pakistan, پاکستانی, ڈاٹ, مکمل, انتظامیہ, اسلام, جواب, حکم, خلاف, خبر, سال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
پاکستان برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر جلد پانچویں ایٹمی قوت بن جائے گا ALI-OAD خبریں 3 03-02-11 03:46 AM
ایٹمی طاقت پاکستان سے امتیازی سلوک گلاب خان اپکے کالم 0 16-12-10 05:11 AM
ایرانی ایٹمی پروگرام اور اسرائیلی ہرزہ سرائیاں,,,,کارزار…انور غازی ( آخری قسط) خرم شہزاد خرم اپکے کالم 1 19-12-07 09:06 AM
چیٹنگ بازی ملک بھائی گپ شپ 21 01-12-07 11:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger