واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی انتظامیہ صدرپرویز مشرف کی حمایت نہ کرے ،مسلم لیگ ن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-08, 12:03 PM   #1
امریکی انتظامیہ صدرپرویز مشرف کی حمایت نہ کرے ،مسلم لیگ ن
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-02-08, 12:03 PM

امریکی انتظامیہ صدرپرویز مشرف کی حمایت نہ کرے ،مسلم لیگ ن
اسلام آباد (جنگ نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے امریکی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی حمایت کی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے ان کی حمایت نہ کریں۔ پاکستان کی حکومت سازی اور ججز و عدلیہ کی بحالی کے معاملات پاکستانی عوام کے ایشوز ہیں، ہم پاکستانی حکومت سازی، داخلی یا سیاسی معاملات میں مداخلت پسند نہیں کرتے۔ یہ رد عمل ا سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا جس میں کہا گیا تھا کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ وہ پاکستان کے صدر پرویز مشرف کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے کہا کہ اگر امریکا یا کسی اور ملک نے پاکستان کے صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو مسلط رکھنے کی کوشش کی تو اس سے یہ مراد لی جائے گی کہ پاکستانی عوام کی امنگیں ان ممالک کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 279
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, پسند, واشنگٹن, نیوز, نظر, انتظامیہ, صدرپرویز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روشن خیالی اورجد ید یت کی تاریخ منکرِ قرآن وحدیث غلام احمد پرویز آبی ٹوکول تاریخ و عبر 67 30-05-11 03:13 PM
تربیت اساتذہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے دینی مدارس (آراء اور تجاویز) راجہ اکرام عمومی بحث 64 27-10-10 09:17 PM
ایک اور تجویز اور شکایت رضی تجاویز اور شکایات 9 04-02-10 09:54 PM
صدر بش کا فون،پرویز مشرف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان عبدالقدوس خبریں 1 02-06-08 04:44 PM
پرویز مشرف کی حمایت بش انتظامیہ کے غلط اندازوں کا نتیجہ ہے ،بارک اوباما ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger