واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی ایجنیسوں کی مدد سے زمین پر گرنے والے جاسوس مواصلاتی سیارے کی نگرانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-08, 08:20 AM   #1
امریکی ایجنیسوں کی مدد سے زمین پر گرنے والے جاسوس مواصلاتی سیارے کی نگرانی
وجدان وجدان آف لائن ہے 28-01-08, 08:20 AM

امریکی ایجنسیاں مدار سے زمین پر گرنے والے جاسوس مواصلاتی سیارے کی نگرانی کررہی ہیں ۔ جس سے زہریلا مواد خارج ہو سکتا ہے پینٹاگان کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ امریکی ادارے صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں ترجمان نے ان اطلاعات پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا کہ جاسوس سیارے سے انتہائی خطرناک اور نقصان دہ مادے خارج ہو سکتے ہیں ۔ توقع ہے کہ یہ سیارہ جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں زمین سے ٹکرائے گا تاہم سیارہ گرنے کے مقام کے بارے میں تاحال کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔ اس سیارے میں انتہائی قیمتی کیمرے اور آلات نصب ہیں جن کی مدد سے امریکہ دنیا کے کسی بھی حصے میں دشمن کے اہداف کی نگرانی کر سکتا ہے ۔ لیکن ان میں زہریلا مواد استعمال کیا جاتا ہے جو فضاء اور زمین پر بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہے ۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 353
Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, امریکہ, حال, سیارے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خاتون جو خوف کو محسوس نہیں کر سکتی یاسر عمران مرزا شعبہ طب 7 20-12-10 11:08 PM
ایک اور بھارتی جاسوس انڈین حکام کے حوالے champion_pakistani خبریں 4 13-10-10 08:50 PM
ہاشمی، سعد رفیق کا ووٹ سب نے محسوس کیا: قابل تحسین سیاستدان گلاب خان عمومی بحث 4 14-04-10 09:24 AM
امریکہ نے جاسوس سیارچوں کی نگرانی کے لیے نیا خفیہ سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں روزانہ کر دیا وجدان دلچسپ اور عجیب 2 05-11-08 01:51 AM
پاکستان اور ایران کے لئے بھارت کا اسرائیلی جاسوس سیارہ وجدان خبریں 0 25-01-08 04:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger