واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی جیوری نے مسلمان نوجوان کو القاعدہ سے تعلق کا مجرم قرار دیدیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-11, 05:33 AM   #1
امریکی جیوری نے مسلمان نوجوان کو القاعدہ سے تعلق کا مجرم قرار دیدیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 21-12-11, 05:33 AM

بوسٹن(رائٹر)امریکی ریاست میسا چوسٹس کی عدالتی جیوری نے ایک مسلمان 29سالہ طارق مینا کو القاعدہ کی مدد کرنے کا ذمہ دار قراردیا ہے، اس کو 2009ءمیں گرفتار کیا گیا، جیوری نے اس کو دہشت گردوں کو مادی تعاون فراہم کرنے غیر ملکی شہریوں اور سیکورٹی فورسز کے افسران کو ہلاک کرنے کے جرم کا مرتکب قراردیا، طارق فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز میں ڈاکٹریٹ ہے۔

جنگ
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 56
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-12-11), احمد نذیر (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 05:37 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لندن : دہشت گردی کے الزام میں پاکستانی طالبعلم گرفتار

لندن (اے ایف پی) برطانیہ میں برمنگھم ایئر پورٹ پر ایک پاکستانی طالب علم کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، برطانوی پولیس کے مطابق 22 سالہ طالب علم سے مشکوک کاغذات برآمد ہوئے ہیں جنہیں دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

جنگ
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-12-11), احمد نذیر (21-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ضلع خانیوال اور میاں چنوں کے متعلق پاکستانی میرا پاکستان 0 07-10-11 09:51 PM
عید سے قبل پرائیوئیٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد جاویداسد خبریں 0 13-08-10 11:13 PM
چیچنیا : یورپ کی سب سے بڑی نو تعمیر شدہ مسجد نمازیوں کیلئے کھول دی گئی ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:22 PM
گوٹھوں کے اطراف چار دیواری تعمیر کرنے کی ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:40 PM
ایوارڈ جیتنے والی تعمیرات ! طاھر دلچسپ اور عجیب 5 25-06-08 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger