| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 952
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہمند ايجنسی ميں ہونے والے واقعے کی جو تفصيل بگرام ائر فيلڈ سے اب تک اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کو حاصل ہوئ ہے، اس کے مطابق
منگل کے روز نيٹو افواج نے افغانستان کے کونار صوبے ميں دہشت گردوں کے ايک گروپ کے خلاف آپريشن شروع کيا جس کی تفصيلات سے سرحد پار پاکستانی افواج کو آگاہ کيا گيا تھا۔ اس آپريشن کے دوران پاکستانی سرحد سے ملحقہ صوبے کے قريب 200 ميٹر اندردہشت گردوں کی جانب سے نيٹو افواج پر جوابی راکٹ فائر کيے گۓ۔ اس آپريشن کے دوران نيٹو افواج کی جانب سے پاکستانی افواج کو مطلع کيا گيا کہ گورپائ نامی چيک پوسٹ کے قريب گھنے علاقے ميں کاروائ جاری ہے۔ اسی دوران ايک سيٹلائيٹ سسٹم کے ذريعے نہ صرف ان دہشت گردوں کی پوزيشن کی تصديق کی گئ بلکہ کچھ مزيد گروپوں کو اس چيک پوسٹ کی طرف بڑھتے ديکھا گيا۔ اس موقع پر فضائ حملے کا فيصلہ کيا گيا۔ اس سارے آپريشن کے دوران کسی بھی موقع پر پاکستان کی سرحد پار نہيں کی گئ۔ اس واقعے کی مزيد تفتيش جاری ہے۔ پينثاگان کی جانب سے اس فضائ حملے کی ويڈيو بھی جاری کی گئ ہے جو آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔ http://www.cnn.com/2008/WORLD/asiapc...led/index.html واشنگٹن ميں پاکستان کے سفير حسين حقانی کے اس واقعے کے بارے ميں تاثرات اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔ http://www.cnn.com/video/#/video/wor...ef=videosearch اس واقعے کے حوالے سے پاکستان ميں امريکی سفارت خانے کا بيان "امريکی حکومت کو 10 جون کی رات کو مہمند ايجنسی ميں پيش آنے والے واقعے اور اس کے نتيجے ميں پاکستانی افواج کو پيش آنے والے جانی نقصان پر انتہائ افسوس ہے، جو کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ميں ہمارے اتحادی ہيں۔" اس حوالے سے پينٹاگان کے پريس سيکرٹری جيف موريل کا بيان "ہم اس واقعے کی تفتيش اور اس کے اسباب جاننے کے ليے پاکستانی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے ميں ہيں۔ سرحد کے دونوں اطراف افواج اس بات کا جائزہ لے رہی ہيں کہ مستقبل ميں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے ليے کيا اقدامات کيے جا سکتے ہيں اور دہشت گردوں کا اثرورسوخ اس علاقے سے کيسے ختم کيا جاۓ۔ پاکستان کے ساتھ ہمارا اتحاد انتہاہی اہميت کا حامل ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کے ليے ہمارے مقاصد مشترک ہيں۔" منگل کی رات پيش آنے والے اس واقعے ميں پاکستانی فوجيوں کی ہلاکت يقينی طور پر ايک افسوس ناک واقعہ ہے۔ اس کاروائ کا مقصد اور ہدف دہشت گرد تھے جو افغانسان ميں نيٹو افواج کے خلاف کاروائ کے ليے پاکستانی علاقے استعمال کر رہے ہيں۔ اس حملے ميں 8 طالبان کی ہلاکت انھيں اس کاروائ ميں فريق ثابت کرتی ہے۔ http://www.independent.co.uk/opinion...es-845158.html ايک اندازے کے مطابق پاکستان ميں دہشت گردی کی کاروائيوں کے نتيجے ميں اب تک ايک ہزار سے زائد پاکستانی فوجی اور سينکڑوں کی تعداد ميں پاکستانی شہری ہلاک ہو چکے ہيں۔ يہ حقيقت ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں ميں دہشت گرد تنظيميں سرگرم عمل ہيں اور ان کی کاروائياں صرف سرحد پار نيٹو افواج تک ہی محدود نہيں ہيں بلکہ پاکستانی شہری بھی اس سے محفوظ نہيں ہيں۔ دہشت گرد امريکہ، پاکستان اور عالمی برادری کے مشترکہ دشمن ہيں اور اس خطرے کے خاتمے کے ليے تمام فريقين کو کوششيں کرنا ہوں گی۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جناب ہم ماننے کو تیار ہے
امریکہ کہے کہ کاں چٹا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کاں چٹا ہی ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (29-07-08) |
|
|
#4 | ||
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 41
کمائي: 507
شکریہ: 203
32 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: کرۃ ارض
مراسلات: 38
کمائي: 266
شکریہ: 123
16 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ وہی والے عکاشہ تو نہیں جنہیں میں جانتا ہوں ۔؟؟؟
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کونسے ؟
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اردو مجلس والے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہمم شاید
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
جب ایسی فوجیں آمنے سامنے ہوں جو آپس میں کچھ کینہ بھی رکھتے ہوں تو اس قسم کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ کبھی ان کے اور کبھی ہمارے نشانہ بنیں گے۔ ان کو بھی جب ان کی باری ہو تو احتجاج نہیں کرنا چاہئے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ امریکی نمک خور کو فورم پر نہیں چھوڑنا چاہیے جو ھمارے زخموں پر نمک پاشی کررہا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
جو اسکا نمک کھاتے ہیں تو اسکی گولی کھانا بھی برداشت کریں۔
نمک ہم تو کھیوڑہ کی کھاتے ہیں، دیکھنا ہے کہ یہ حرام نہ ہو جائے۔ |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں کسی بھی موضوع پر محض جذبات، افواہوں اور قياس آرائيوں کی بنياد پر اپنی راۓ کا اظہار نہيں کرتا بلکہ يو-ايس –اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور مختلف حکومتی اداروں سے متعلقہ موضوع کے حوالے سے صحيح اعدادوشمار اور حکومتی موقف حاصل کر کے اپنا جواب ديتا ہوں۔ ميرا مقصد کسی بھی موضوع پر آپ کو قائل کرنا نہيں ہے۔ ميرا نقطہ نظر صرف اتنا ہے کہ جب آپ کسی خبر يا موضوع پر اپنی راۓ قائم کريں تو تحقيق اور اعدادوشمار کی روشنی ميں تصوير کے دونوں رخ سمجھنے کی کوشش کريں۔ کسی بھی فورم پر تعميری بحث کا مقصد ہی يہ ہوتا ہے کہ آپ ہر فريق کا موقف سنيں اور اپنی آزاد راۓ قائم کريں۔آج آپ پاکستانی ميڈيا کے کسی بھی شعبے کو اٹھا کے ديکھ ليں خواہ وہ اخباری اداريے ہوں، ٹی – وی پر بحث و مباحثے کے پروگرام ہوں يا سياست دانوں کی جوشيلی تقريريں – ہر جگہ امريکہ سے نفرت کا پرچار کيا جاتا ہے۔ کيا دونوں فريقين کا نقطہ نظر جانے بغير يکطرفہ جذباتی خيالات کا اظہار "برين واشنگ" کے ضمن ميں نہيں آتا؟ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وضاحت کرنی کی ضرورت نہیں۔
لوگوں کے دلوں میں نھ صرف امریکہ بلکہ انکے نمک خوروں اور چمچوں کے خلاف بھی سخت نفرت پائی جاتی ہے۔ اس کی مثال یہ خبر ہے۔ اسلام آباد(آج ٹی رپورٹ9 پاکستانی طالب علم نے قبائلی علاقوں میں امریکی حملوں اور صدر پرویز مشرف کی حمایت پر احتجاجاً امریکی سفیر سے سرٹیفکیٹ اور شیلڈ لینے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد میں روٹس کالج انٹرنیشنل کی سالانہ تقریب انعامات میں امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن اور بیگم اشفاق پرویز کیانی مہمان خصوصی تھیں۔ امریکی سفیر طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہی تھیں تقریب کے دوران اس وقت ہلچل مچ گئی جب ہاورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علم سرمد خرم کو سرٹیفکیٹ اور شیلڈ لینے کے لئے اسٹیج پر بلایا گیا۔ توقع کی جا رہی تھی کہ وہ بھی دیگر طلبہ کی طرح امریکی سفیر سے خوش دلی سے اپنا انعام وصول کریں گے تاہم وہ جب اسٹیج پر پہنچے اور امریکی سفیر نے ان کی طرف ہاتھ بڑھایا تو وہ انہیں نظر انداز کرتے ہوئے پوڈیم پر گئے اور کہا کہ وہ پاکستانی سرزمین پر امریکی حملوں اور غیر آئینی صدر کی امریکی حمایت کی وجہ سے امریکی سفیر سے انعام وصول نہیں کریں گے۔ سرمد خرم کے بیس سیکنڈ کے ان جملوں کے بعد پورے ہال میں سکوت طاری ہو گیا اور امریکی سفیر دائیں بائیں دیکھتی رہ گئیں۔ ”” |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد الیاس (19-06-08) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کسی بھی خبر اور واقعے پر اپنی راۓ قائم کرنے سے پہلے اس کے سارے پہلو مد نظر رکھنے چاہيے۔ پچھلے دو دنوں سے پاکستانی ميڈيا کے تمام فورمز پر ايک پاکستانی طالب علم کی جانب سے "ہمت اور جرات کے عظيم مظاہرے" پر خاصی بحث ہو رہی ہے۔ کچھ پاکستانيوں کے ليے شايد يہ بات حيران کن ہو گی مگر امريکی حکومت اور عمومی طور پر امريکی معاشرے ميں اپنے اصولوں اور موقف کے اظہار کو منفی نہيں بلکہ مثبت انداز تصور کيا جاتا ہے۔ يہی نہيں بلکہ ہر سطح پر لوگوں کو يہ ترغيب دی جاتی ہے کہ وہ ہر معاملے ميں اپنے آزادی راۓ کے حق کو استعمال کريں۔ يہی وجہ ہے کہ اس واقعے کے فوری بعد امريکی سفير اين پيٹرسن نے اپنے خطاب ميں کہا کہ "مجھے قخر ہے کہ ايسے پاکستانی طالب علم امريکہ ميں زير تعليم ہيں"۔ ميری ذاتی راۓ ميں اس واقعے کے اس پہلو کو نظرانداز کرنا ناانصافی ہے۔ يہ بات ميں آپ کو اپنے ذاتی تجربے کی روشنی ميں بتا رہا ہوں کہ امريکی حکومتی حلقے خود کو "عالمی تھانيدار" نہيں سمجھتے اور ديگر امور کی طرح خارجہ پاليسی پر بھی ہر سطح پر بحث اور نقطہ چينی کا عمل جاری رہتا ہے۔ چاہے وہ ڈبليو – ايم – ڈی ايشو ہو، ايران کے ايٹمی پروگرام کے حوالے سے رپورٹ ہو يا افغانستان اور عراق میں درپيش چيلينجز ہوں، امريکی حکومت کے اہلکار ہر موضوع پر بغير کسی خوف وخطر کے اپنے خيالات کا اظہار کرتے رہتے ہيں۔ امريکی حکومت کی جانب سے جذبات اور متضاد خيالات کے اظہار کے حوالے سے برداشت کی ايک مثال يہ خبر ہے کہ حال ہی ميں دو امريکی سفارت کاروں کو اس بات پر ايوارڈ ديا گيا کہ انھوں نے اپنی ملازمت کے دوران امريکی حکومت کی بعض پاليسيوں نے صرف اختلاف کيا بلکہ مسلسل اپنی راۓ کا اظہار کر کے امريکی حکومت کو اپنے فيصلے تبديل کرنے پر مجبور کيا۔ http://seattletimes.nwsource.com/htm...yndication=rss فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, digital, email, fawad, pakistan, فورم, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, واقعات, وزیر, نفرت, نظر, موقع, world, امریکہ, جواب, خلاف, خبر, رات, سال, طالبان, غم, صوبے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 09:35 AM |
| ایک میراثی امرود پیچ رہا تھا۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 3 | 12-10-09 10:49 AM |
| ایک سردار پائلٹ سے ہیڈ فون چھین رہا تھا۔۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 08-09-09 07:37 PM |
| ہٹلر اچھا پینٹر تھا | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 1 | 04-07-08 06:28 PM |
| مائکروسافٹ سرور پیک تھری | fysalkhan | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 8 | 20-06-08 01:41 PM |