واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی حکومت کی ویب سائٹ پر کشمیر پاکستان کا حصہ ،بھارت سیخ پا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 06:26 PM   #1
امریکی حکومت کی ویب سائٹ پر کشمیر پاکستان کا حصہ ،بھارت سیخ پا
مہتاب مہتاب آف لائن ہے 23-11-11, 06:26 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

کراچی…رفیق مانگٹ…پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارت مشتعل نظر آتا ہے، امریکی وزارت خارجہ کا یہ اقدام پاکستان کی طرف امریکی سفارتی جھکاوٴ کی عکاسی کرتا ہے، امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ پر یہ نقشہ پاکستان کی طرف واضح امریکی سفارتی جھکاوٴ کی عکاسی کرتا ہے۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا ‘ کے مطابق سابق چیف آف جوائنٹ انٹیلی جنس کمیٹی اور سیکیورٹی امور کے ماہر ایس ڈی پرادھان کا کہنا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب دونوں ممالک اسٹریٹجک شراکت دار کے طور پر کام کر رہے ہوں توامریکا کو بھارتی حساسیت کے بارے میں محتاط انداز اپنانا چاہیے۔ نقشے سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر متنازعہ علاقہ نہیں اور نہ ہی یہ بھارتی علاقہ نظر آتا ہے۔ ایسی غلطیا ں لوگوں کے علم لانی چاہیے۔اس اقدام سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکا کی پاکستان کی طرف نرم پالیسی کی عکاسی کرتا ہے ۔رپورٹ کے مطابق بھارت ماضی میں بھی گوگل جیسے اداروں کی طرف سے بھی اس طرح کے اقدام کو دیکھ چکا ہے لیکن امریکی حکومت کی ویب سائٹ پر ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ گزشتہ برس اکانومسٹ کے 19نومبر کے شمارے کو بھی اسی لیے بھارت میں روک دیا گیا کہ نقشے میں متنازعہ علاقوں کو دکھانے پر بھارت نے اعتراض کیا تھا۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے

 
مہتاب's Avatar
مہتاب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-11-11), فرحان دانش (23-11-11), نبیل خان (24-11-11), محمدعدنان (25-11-11), wajee (23-11-11), احمد نذیر (24-11-11), عبدالقدوس (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 09:06 PM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاء اللہ ایسا دن ضرور آئے گا جب جموں کشمیر بھی پاکستان حصہ ہوگا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (24-11-11), مہتاب (24-11-11)
پرانا 23-11-11, 09:25 PM   #3
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
انشاء اللہ ایسا دن ضرور آئے گا جب جموں کشمیر بھی پاکستان حصہ ہوگا
ان شاءاللہ بھیا جی ایسا ہی ہوگا
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (24-11-11), حسنین ایوب (23-11-11)
پرانا 24-11-11, 09:54 AM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان شاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان
تشریف آوری کا شکریہ
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-11, 11:08 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان شاءاللہ ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-11, 03:54 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,765
کمائي: 26,333
شکریہ: 918
1,269 مراسلہ میں 2,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے حکمرانوں کے ہوتے ہوئے کوئی خوش فہمی نہیں ہے لیکن اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ، شاید وہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حالت پر رحم فرماکر انہیں اس آزمائش سے نجات دلادے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 12:40 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف دھوکا اور فریب ہے زیادہ خوش فہمی اچھی چیز نہیں ۔ سائیٹ پر نقشہ دکھا دینے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ عملی طور پر بھی امریکہ اسے پاکستان کا حصہ تسلیم کرتا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 12:57 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خؤد پاکستان کی کئی ایسی کمپنیاں ہیں جو پاکستان کے نقشے میں کشمیر کو ظاہر نہیں کرتیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (25-11-11)
جواب

Tags
com, jang, search, ہوتا, ہے۔, ہے،, گوگل, گزشتہ, پہلی, پاکستان, ویب, وقت, چیف, چاہیے۔, نظر, مطابق, معلوم, انڈیا, انداز, بھارت, حصہ, دیکھ, طور, علم, علاقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی سیاست دان جوانی کی یادگار تصاویر کنعان سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 10 02-03-11 08:29 AM
پاکستان میں زیر حراست سیاسی کارکنوں کی گمشدگی پر امریکا کا اظہار تشویش گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:48 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
مشکل پاکستانی کنڈیشنز میں سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔۔۔۔ سائوتھ افریقہ محمدعدنان کرکٹ 0 27-09-07 10:18 AM
بھارت نے سیاچن کو سیاحت کیلئے کھولنے کے حوالے سے پاکستان کا اعتراض مسترد کر دیا، پاکستانی خبریں 0 17-09-07 10:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger