واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی ریاست میسوری میں طوفان، 89 افراد ہلاک، زندگی مفلوج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-11, 08:47 AM   #1
امریکی ریاست میسوری میں طوفان، 89 افراد ہلاک، زندگی مفلوج
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 24-05-11, 08:47 AM

شکاگو (اے پی پی/جنگ نیوز) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ریاست میسوری میں طوفانی بگولے نے 89 افراد کی جان لے لی جبکہ کئی مکانات زمین بوس ہوگئے اورمتعددکاروباری عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ امریکی صدربارک اوباما نے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اوردیگرمتاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق اس طوفان نے ریاست میسوری کے قصبہ جوپلن میں طوفانی بگولے نے 10کلومیٹر کے علاقے میں گھروں اورکاروبارکو تباہ کردیا ہے۔جبکہ بجلی اورٹیلی مواصلات کا نظام بھی خراب ہوگیا ہے۔مسوری کے گورنر جے نکسن نے ریاست میں ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ ایسے مزید طوفان آسکتے ہیں۔ پولیس کے مطابق 89 افراد اس کی تباہی سے ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ امریکی صدر باراک اوباما نے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ اور دیگر متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 146
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, ہلاک،, کہنا, کلومیٹر, کرتے, کردیا, پولیس, نیوز, نظام, مزید, مطابق, افراد, امریکی, تباہ, تباہی, جنگ, جان, خانہ, خراب, زندگی, شکاگو, طوفان،, علاقے, عمارتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شیر میسور رحمۃ اللہ علیہ کی جائے شہادت عبیداللہ عبید تاریخ کا آئینہ 4 11-09-10 11:20 PM
شیر میسور ٹیپو سلطان عرفان حیدر تاریخ پاکستان 2 27-06-08 03:54 PM
گیسوئے تاب دار ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد شاعر مشرق علامہ اقبال 2 04-04-08 10:01 AM
پاکستان بیالیسواں کرپٹ ملک: رپورٹ چاچا کمال خبریں 2 27-09-07 04:49 PM
گیسوئے تاب دار کو زبیر شعر و شاعری 3 01-08-07 08:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger