واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی سفارت خانے کی طیارے کے حصول کی کوششو ں پر عسکری حکام کی تشویش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-11, 03:37 AM   #1
امریکی سفارت خانے کی طیارے کے حصول کی کوششو ں پر عسکری حکام کی تشویش
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 22-08-11, 03:37 AM

اسلام آباد (ثناءنیوز ) امریکی سفارت خانے نے یو ایس ایڈ کے تحت پورے پاکستان میں جاری منصوبوں تک افرادی قوت پہنچانے اور مانیٹرنگ کے لیے ایک کروڑ ڈالر کی لاگت سے طیارے اور ہیلی کاپٹر کے حصول کے لیے پانچ سالہ معاہدے کے لیے نجی فضائی کمپنیوں سے رابطے تیز کردئیے ہیں تاہم پاکستانی عسکری قیادت نے اس معاملے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے ایک دستاویز کے مطابق امریکی سفارت خانے نے رواں سال فروری میں یو ایس ایڈ کے لیے جہاز اور ہیلی کاپٹر کی خریداری کا فیصلہ پورے پاکستان میں یو ایس ایڈ دفاتر اور کراچی ، لاہور اور پشاور میں موجود امریکی قونصلیٹ سے مشاورت کے بعد کیا تھا تاہم ابتدائی منصوبہ کو پاکستانی فوجی قیادت کے تحفظات پر موخر کیا گیا فیصلہ کے تحت ابتدائی طور پر چھ افراد کے لیے راک فری یافکسڈ ونگ طیارہ یا ہیلی کاپٹر حاصل کیے جائیں گے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (22-08-11)
پرانا 22-08-11, 03:58 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کھپے ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (22-08-11)
جواب

Tags
فیصلہ, فوجی, فری, کیے, کراچی, کردیا, پورے, پاکستان, پاکستانی, پشاور, لاہور, موجود, منصوبہ, مطابق, آباد, امریکی, اسلام, جنگ, جائیں, جاری, حاصل, رواں, راولپنڈی, طور, عسکری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی عسکری قیادت کے تضادات عبداللہ آدم عمومی بحث 44 15-11-10 08:44 PM
عسکریت پسندوں کی ویب سائٹس بند کرو: برطانیہ کا امریکہ سے مطالبہ جاویداسد خبریں 0 29-10-10 02:39 PM
چین کی عسکری تیاری پر پینٹا گون کو تشویش لاحق جاویداسد خبریں 0 24-09-10 06:55 PM
ہماری قبائلی روایات اور عسکری حکمت عملی ھارون اعظم پاکستان میں دہشت گردی 23 16-03-10 10:46 PM
خوش آمدید حسن عسکری محمدعدنان تعارف 3 01-07-07 06:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger