واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی سماجی تنظیموں کا بھارت سے ایٹمی سمجھوتہ ختم کرنے کا مطالبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 09:34 AM   #1
امریکی سماجی تنظیموں کا بھارت سے ایٹمی سمجھوتہ ختم کرنے کا مطالبہ
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 09:34 AM

واشنگٹن ....امریکی سماجی تنظیموں نے امریکا بھارت جوہری تعاون کا سمجھوتہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ اسسے پاکستان کو غلط پیغام ملنے کا خدشہ ہے امریکا کی 23 سماجی تنظیموں نے اس حوالے سے ایک اتحاد تشکیل دیا ہے جسے جوہری تجارت میں ذمہ داری کی مہم کا نام دیا گیا ہے۔ تنظیم کا موقف ہے کہ امریکا بھارت جوہری تعاون کے سمجھوتے سے ایٹمی عدم پھیلاؤ کی کوششوں کو شدید نقصان پہنچے گا، ایران اور شمالی کوریا کی جوہری ہتھیار بنانے کی کوششوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور جنوبی ایشیا میں جوہری اسلحہ کی تیار ی کی دوڑ شروع ہوجائے گی۔تنظیم کے ایک رہنما جان آء زک نے کانگریس پر زود دیا کہ وہ بش انتظامیہ کے اس مجوزہ معاہدے کا باریک بینی سے جائزہ لے تو معاہدے میں خطرناک امور سامنے آئیں گے۔ تنظیم کے مطابق معاہدے سے بھارت کی جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت اور تعداد میں اضافہ ہوگا اوراس کے نتیجے میں پہلے سے مسائل کا شکار پاکستان کو غلط پیغام ملے گا ۔ تنظیم نے زور دیا کہ قومی اور عالمی سلامتی کے لئے اس معاہدے کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 341
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, واشنگٹن, مسائل, ایران, انتظامیہ, شمالی کوریا, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چُوہوں کی میٹنگ سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 1 12-02-11 11:58 AM
غربت سے تنگ باپ کا 5بیٹے خود کش حملہ آوروں کو دینے کا اعلان گلاب خان خبریں 0 14-11-10 05:09 AM
مسخروں کے پاس ایٹم بم ہیں“ جاویداسد خبریں 2 10-10-10 06:28 AM
جوہری تعاون سمجھوتہ سے ایٹمی تجربات کرنے پرپابندی نہیں،بھارت خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger