واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی صدارتی انتخابی مہم،ریاست آئیوا میں اومہ باکی ڈیموکریٹک اور ہکابی کی ری پبلیکن پارٹی میں برتری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:14 AM   #1
امریکی صدارتی انتخابی مہم،ریاست آئیوا میں اومہ باکی ڈیموکریٹک اور ہکابی کی ری پبلیکن پارٹی میں برتری
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:14 AM

امریکی صدارتی انتخابی مہم،ریاست آئیوا میں اومہ باکی ڈیموکریٹک اور ہکابی کی ری پبلیکن پارٹی میں برتری



واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکا میں 2008ء کے صدارتی انتخابات کے لیے آئیوا میں ہونے والے پہلے پارٹی اجتماع میں باراک اوبامہ نے ڈیموکریٹ اور مائیک ہکابی نے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواران پر برتری حاصل کرلی ہے۔آئیوا میں ڈیموکریٹ اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے لیے دنوں جماعتوں کے اراکین کے اجتماعات ہوئے۔ ڈیموکریٹ پارٹی کے کاکسز اجتماع میں اوبامہ نے ہیلری کلنٹن اور جان ایڈورڈ پر ایک سخت مقابلے کے بعد برتری حاصل کی۔ جبکہ مائیک ہکابی نے ریپبلکن پارٹی کیاجتماع میں مٹ رومنی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئیوا میں حاصل ہونے والی برتری ان دونوں امیدوارں کے لیے آگے چل کر بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔ رپبلکن اراکین کے ایک ہزار سات سو اسی اجتماعات میں سے اسی فیصد اجمتاعات کے نتائج کے مطابق ہکابی نے چونتیس فیصد ووٹ حاصل کیئے۔ ہکابی ماضی میں ارکنساس کے گورنر رہ چکے ہیں۔ان کے مد مقابل رومنی پچیس فیصد اراکین کی حمایت حاصل کر سکے۔ڈیموکریٹ پارٹی کے اجتماعات میں اوبامہ نے اڑتیس فیصد ووٹ حاصل کیئے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوارہیلری کلنٹن اور ایڈورڈ نے بالترتیب انتیس اور تیس فیصد ووٹ حاصل کیئے۔ان جماعتوں کے اندر صدارتی امیدوار کی نامزدگی کا اگلا مقابلہ اب منگل کو نیو ہیمپشائر کی ریاست میں ہوگا۔باراک اوبامہ کی انتخابی حکمت عملی تیار کرنے والے ڈیوڈ ایکسلراڈ نے کہا کہ ان کے خیال میں لوگ تبدیلی کو ترس رہے ہیں۔دوسری جانب بش حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر بش کی ہمدردیاں جیتنے اور ہارنے والے امیدواروں کے ساتھ ہیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 308
Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, نیوز, مقابلہ, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی مڈٹرم الیکشن میں حکمران ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست گلاب خان خبریں 0 04-11-10 06:15 AM
پیپلزپارٹی مرکز اور سندھ میں ایم کیوایم کے بغیر حکومت برقرار رکھ سکتی ہے گلاب خان خبریں 2 26-08-10 02:54 PM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:30 PM
:::کوپا ڈیل رے کپ :ریال مالورکا نے ریال میڈرڈ کو شکست دے دی::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:57 PM
بھارتی کرکٹ بورڈ نے دلیپ وینگسارکر زرتلافی کی درخواست پر غور نہیں کیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger