واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی صدر نے اُسامہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-11, 08:56 AM   #1
امریکی صدر نے اُسامہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی!
shafresha shafresha آف لائن ہے 02-05-11, 08:56 AM

میڈیا پر آنے والی خبروں کے مطابق امریکی صدر نے اُسامہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

aaa.jpg

ابتدائی خبروں کے مطابق اُسامہ اسلام آباد کے قریب آپریشن میں‌ میں‌ہلاک ہوئے۔ امریکی افواج نے اُن کے جسم کو اپنے قبضے میں‌لے لیا ہے!

اس آپریشن میں‌اُسامہ کے ایک بیٹے کی ہلاکت، 6 کی گرفتاری، دو بیویوں کی گرفتاری، اور ساتھیوں کی گرفتاری بھی ظاہر کی گئی ہے۔

یہ خبر ٹوئیٹر، بلاگس سمیت تمام میڈیا میں آگ کی تیزی سے پھیلی اور اب امریکی صدر نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے!

امرکی صدر نے اپنے بیان میں‌ پاکستانی حکومت کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

DGISIS نے بھی موت کی تصدیق کردی ہے۔

امریکی شہری خبر پر خوشیاں مناتے ہوئے!
Name:  aaa2.jpg
Views: 145
Size:  26.7 KB


اُسامہ موت کے بعد کی تصویر (نوٹ اس تصویر کی ابھی تک تصدیق نہیں‌کی گئی ہے)
Name:  osama_bin_laden_dead.jpg
Views: 147
Size:  12.7 KB

__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 02-05-11 at 09:32 AM.. وجہ: تصویر کا اضافہ!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 650
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (03-05-11), نورالدین (02-05-11), ناصحی (04-05-11), محمدعدنان (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11), حیدر (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 09:06 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,184
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میڈیا پر آنے والی خبروں کے مطابق امریکی صدر نے اُسامہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

ابتدائی خبروں کے مطابق اُسامہ اسلام آباد کے قریب آپریشن میں‌ میں‌ہلاک ہوئے۔ امریکی افواج نے اُن کے جسم کو اپنے قبضے میں‌لے لیا ہے!

امرکی صدر نے اپنے بیان میں‌پاکستانی حکومت کی تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
جی بھائی ہمارے حکمرانوں کے آقا کا بیان سنا ہے میں نے
اور مجھے لگتا ہے اس کا تاوان بھی پاکستان کو بھرناپڑے گا

اللہ خیر کرے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-05-11), نورالدین (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11), حیدر (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 09:18 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش کہ میری زندگی اسامہ کو لگ جاتی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-05-11), ننھا بچہ (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11), حیدر (02-05-11), راجہ اکرام (02-05-11), عبداللہ آدم (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 10:11 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اُسامہ بن لادن کی چند یادگار تصاویر!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-05-11), حیدر (02-05-11), عدنان دانی (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 10:58 AM   #5
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ،
امریکہ نے تو اپنے مطلب کے لیئے نہ جانے کتنی بار اسامہ بن لادن کو مارا اور زندہ کیا ہے ،
اب کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی جو پھر یہ خبر منظر عام پر لائی گئی ہے
دیکھتے ہیں اب تھیلے سے کیا نکلنے والا ہے
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11), اویسی (02-05-11), حیدر (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 11:33 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم
تو نے وہ گنجہائے گراں مایہ کیا کئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11), حیدر (02-05-11), عبداللہ آدم (02-05-11), عبداللہ حیدر (04-05-11)
پرانا 02-05-11, 12:01 PM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : روشنی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ،
امریکہ نے تو اپنے مطلب کے لیئے نہ جانے کتنی بار اسامہ بن لادن کو مارا اور زندہ کیا ہے ،
اب کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی جو پھر یہ خبر منظر عام پر لائی گئی ہے
دیکھتے ہیں اب تھیلے سے کیا نکلنے والا ہے
اوباما کی انتخابات کی تیاری
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 12:29 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسامہ بن لادن شہید ؟

اُسامہ بن لادن کی چند یادگار تصاویر!

Last edited by shafresha; 02-05-11 at 12:31 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 08:11 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے خلاف امریکیوں کی نئی صف بندی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 08:27 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر امریکی صدر نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے تو یہ کوئی معمولی بیان نہیں ہے ۔ امریکی کبھی بھی اس طرح کی جھوٹی خبر دے کر اپنی ساکھ خراب نہیں کر سکتے ۔ اس بات کا قوی امکان کے کہ انہوں نے اسامہ کا قتل کر دیا ہے ۔ لیکن کب ؟؟ کل رات ؟؟ یا کئی سال پہلے؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-05-11), کنعان (02-05-11), ناصحی (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 08:41 PM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

مرزا بھائی امریکہ کے لئے جھوٹ کیا یہ پہلی مرتبہ ھے۔

تازہ حالیہ واقعہ شائد آپ کو ابھی یاد ہو ریمنڈ ڈیوس پر بارک اوبامہ نے ذاتی بیان دیا تھا کہ اس کے پاس ڈپلومیٹک امیونٹی ھے، تو دنیا نے دیکھا اس کے پاس کیا تھا۔

پھر جس سچ کی آپ بات کر رہے ہیں اس پر اتنا بڑا یو ٹرن کہ اسے دریابہا کر دیا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11), آبی ٹوکول (03-05-11), عبدالقدوس (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 08:41 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
کمائي: 49,848
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے خبروں میں سنا ہے کہ لاش سمندر میں پھینک دی گئی ہے۔ اگر یہ درست ہے تو پھر یہ ڈرامہ کس انجام کو پہنچے گا؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-11, 08:48 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

مرزا بھائی امریکہ کے لئے جھوٹ کیا یہ پہلی مرتبہ ھے۔

تازہ حالیہ واقعہ شائد آپ کو ابھی یاد ہو ریمنڈ ڈیوس پر بارک اوبامہ نے ذاتی بیان دیا تھا کہ اس کے پاس ڈپلومیٹک امیونٹی ھے، تو دنیا نے دیکھا اس کے پاس کیا تھا۔

پھر جس سچ کی آپ بات کر رہے ہیں اس پر اتنا بڑا یو ٹرن کہ اسے دریابہا کر دیا۔

والسلام
سرکار میں نے اسی لیئے ہی یہ لکھا ہے کہ اسامہ کو کل قتل کیا گیا یا کئی سال پہلے ۔
اس بات کا امکان ہے کہ اسامہ کو کئی سال پہلے ہی قتل کر دیا گیا ہو۔ اور کل رات اپنے کسی گھناؤنے مقاصد کے حصول کے لیئے اس کے قتل کا ڈرامہ رچایا ہو ۔
اس کی وجہ جو آپ اور ہم سمجھ رہے ہیں وہ یہ ہو سکتی ہے کہ یا تو اب امریکہ افغانستان سے نکلنے کا صاف راستہ تلاش کر رہا ہے
یا پھر وہ پاکستان کی سرحدوں میں اپنے مزید ناپاک عزائم کے لیئے داخلے کی تیاری کر رہا ہے۔

اور دوسری بہت اہم بات وہ یہ کہ امریکی صدر نے اپنی قوم سے خطاب کیا ہے ، اگر اسامہ زندہ نکل آیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
آپ جانتے ہی ہیں کہ امریکی حکومت یہ برداشت نہیں کر سکے گی
ریمنڈ ڈیوس والے جھوٹ اور اسامہ کے قتل کی تصدیق میں بہت فرق ہے ۔
ویسے امریکہ کی طرف سے کسی بھی ملک پر کیئے گئے حملے کے جواز کی بنیاد 100 فیصد جھوٹ پر مبنی ہوتی ہے لیکن اسے میڈیا کے ذریعے ایسے دکھایا جاتا ہے کہ سچ لگنے لگتا ہے ۔

Last edited by مرزا عامر; 02-05-11 at 08:53 PM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-05-11), ناصحی (02-05-11), راجہ اکرام (03-05-11), شمشاد احمد (03-05-11), عبدالقدوس (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 09:01 PM   #14
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
سرکار میں نے اسی لیئے ہی یہ لکھا ہے کہ اسامہ کو کل قتل کیا گیا یا کئی سال پہلے ۔
اس بات کا امکان ہے کہ اسامہ کو کئی سال پہلے ہی قتل کر دیا گیا ہو۔ اور کل رات اپنے کسی گھناؤنے مقاصد کے حصول کے لیئے اس کے قتل کا ڈرامہ رچایا ہو ۔
اس کی وجہ جو آپ اور ہم سمجھ رہے ہیں وہ یہ ہو سکتی ہے کہ یا تو اب امریکہ افغانستان سے نکلنے کا صاف راستہ تلاش کر رہا ہے
یا پھر وہ پاکستان کی سرحدوں میں اپنے مزید ناپاک عزائم کے لیئے داخلے کی تیاری کر رہا ہے۔
بن لادن کی موت سے امریکہ میں اوبامہ کا ایمج مضبوط اور جورج بش اور بل کلنٹن کا ایمج کمزور ہوگا یا یوں کہیے یہ سابقہ دو امریکی پریزڈنٹس کیلیے شرمندگی کا باعث ہے کہ جو وہ کرنے میں ناکام ہوگے اوبامہ نے کر کے دکھایا ہے۔

اگر اس آپریشن میں کسی بھی قسم کی خامی یا جھوٹ ہو تو کیا اوبامہ کے حریف اور دشمن خاموش رہیں گے؟
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 09:12 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ نے اوبامہ کی تقریر سنی ہو تو اس نے صاف کہا ہے کہ یہ ہماری سروسز ایجینسیز کی 10 سالہ کوششوں کا نتیجہ ہے ۔ یعنی اوبامہ نے ہمارے سیاستدانوں کی طرح اپنی اس کامیابی کا سہرا اپنے سر نہیں سجایا ۔
بلکہ جارج بش کے زمانے سے لے کر اور اپنے دور تک کی کاوشوں کی داد اپنے اداروں کو دی ہے ۔
اگر اس سے اوبامہ کو کوئی فائدہ پہنچتا ہے تو یہ اس کے لیئے ایک بونس ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (02-05-11), شمشاد احمد (03-05-11), عبدالقدوس (02-05-11)
جواب

Tags
کردی, والی, قبضے, قریب, لیا, لادن, میڈیا, موت, مطابق, آپریشن, آباد, افواج, اُن, اپنے, امریکی, ادا, اسلام, بیان, تعاون, تصدیق, جسم, حکومت, خبروں, شکریہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بغاوت کامیاب ہو جائے تو انقلاب بن جاتی ہے اور انقلاب ناکام ہو جائیں تو بغاوت کہلاتے ہیں ذوالفقار علی عمومی بحث 1 30-04-11 09:28 PM
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 02:09 PM
آگستاآبدوزوں کے سودے میں رشوت دی گئی: فرانسیسی جج کی تصدیق گلاب خان خبریں 1 22-06-10 12:28 AM
مختصر مختصر---یورب سے مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger