واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی صدر نے ایران سے ڈرون کاملبہ دینے کی درخواست کردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-11, 06:32 PM   #1
امریکی صدر نے ایران سے ڈرون کاملبہ دینے کی درخواست کردی
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 13-12-11, 06:32 PM

امریکی صدر براک اوباما نے ایران سے ڈرون طیارہ واپس کرنے کی درخواست کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عراق اور امریکہ کے شام کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں ۔ واشنگٹن میں امریکہ کے صدر بارک اوباما اور عراق کے صدر نور المالکی نے شام کے بحران پر مذاکرات کرنے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنمائوں نے شام کے بارے میں ایک دوسرے کے موقف کوسنا،اس موقع پرامریکہ کے صدر اوباما کا زور تھا کہ شام کے صدر بشر اسدعوام کے قتل میں ملوث ہیں لہذا انہیں حکومت چھوڑ دینی چاہیئے،جبکہ عراق کے صڈر نو رالمالکی کا کہنا تھا کہ خطے کے عوام کو ان کی آزادی ملنی چاہیئے،ان کا کہنا تھا کہ شام کے عوام کو اپنی خودمختاری کی کود حفاظت کا موقع دیا جانا چاہیئے۔ نورالمالکی کا کہنا تھا کہ اس بات کا تسلیم کیا جانا چاہیئے کہ عراق اور شام کی جنگ خطے مین امن کو تباہ کر سکتی ہے۔ براک اوباما نے ایران سے درخواست کی کہ وہ گرائے جانے والے ڈرون طیارے کا ملبہ واپس کردے۔
آگ
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 98
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-12-11), نبیل خان (14-12-11)
پرانا 14-12-11, 10:56 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,765
کمائي: 26,333
شکریہ: 918
1,269 مراسلہ میں 2,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خبردار ! ہرگز واپس نہ کرے

کار آمد پرزے کام میں لائے ، اس سے ٹیکنالوجی حاصل کرے

اور بے کار ملبہ نتھو کباڑی کی دکان پر بیچ ڈالے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (14-12-11)
پرانا 14-12-11, 11:06 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ، ، ، اب ملے گا بھی نہیں ، ، ، رونے دو ان کو
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, international, php, ہے۔, کانفرنس, کرتے, واشنگٹن, چھوڑ, موقع, مذاکرات, آزادی, اپنی, ایران, امریکہ, بحران, بدستور, برقرار, جانے, حکومت, دوسرے, درخواست, سکتی, شام, عراق, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
دم مست قلندر مست مست - نصرت فتح‌علی خان پاکستانی فن و فنکار 2 28-05-11 10:51 PM
مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس گلاب خان خبریں 4 28-03-11 12:34 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger