واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی فرما بردارپاکستا ن بد کاریاں چھو ڑ کر اللہ سے رجو ع کرے: ایمن الزواہری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-10, 11:11 PM   #1
امریکی فرما بردارپاکستا ن بد کاریاں چھو ڑ کر اللہ سے رجو ع کرے: ایمن الزواہری
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-09-10, 11:11 PM

16ستمبر 2010
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)القاعدہ کے نائب قائد ایمن الزواہری نے کہاہے کہ پاکستانی حکومت واشنگٹن کی تابع فرمان ہے ایک نئے آڈیوپیغام میں الزواہری نے امریکہ پر الزام لگایا کہ اُس نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی بہت کم مدد کی ہے جبکہ پاکستانی حکومت اور فوج کے اعلیٰ اہلکاروں کا بنیادی کام اپنے ملکی اور غیر ملکی اکاؤنٹس کو ڈالروں سے بھرنا ہے۔ وہ تو یہ کہتے ہیں کہ پاکستان کے عوام جہنم میں جائیں ۔القاعدہ کے لیڈر نے کہا کہ پاکستانی حکومت سیلاب سے پھیلنے والی تباہی کی ذمہ دار ہے جس سے 20 ملین سے زائد پاکستانی متاثر ہوئے ہیں۔انہوں نے کہ پاکستان میں ہمارے لوگوں کو خدا سے اپنے تعلق کو درست کرنا چاہیے۔ آفات اور تباہیوں کے بعد خاص طور پر پاکستان میں اپنے احوال پر نظر ڈالنے کی ضرورت ہے جہاں ثقافتی بے راہ روی پائی جاتی ہے ،شراب اور بدکاری کی برائیاں زیادہ پھیل رہی ہیں۔ الزواہری نے کہا کہ امریکہ القاعدہ اور اُس کے ساتھیوں کو سیلاب متاثرین تک مدد پہنچانے سے روک رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانیوں کو نیٹو کے فوجیوں سے خبردار رہنے کی ضرورت ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 652
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-09-10), مرزا عامر (16-09-10), احمد نذیر (27-07-11), حیدر (03-08-11), رضی (30-07-11), شھزادباجوہ (02-08-11), شمشاد احمد (29-07-11), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 03:40 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,805
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مصری شخص حکومت مصر کو ایسے مشورے کیوں‌نہیں دیتا جس نے فلسطین کا محاصرہ کر رکھا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-09-10), احمد نذیر (27-07-11), بزم خیال (29-07-11), حیدر (03-08-11), رضی (30-07-11), شھزادباجوہ (02-08-11), شمشاد احمد (29-07-11), عبدالقدوس (17-09-10), عدنان دانی (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 01:17 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی ساری باتیں جب ہم کہتے ہیں ہیں
تو واہ واہ
آہا
کیا بات ہے
کی صدائیں آتی ہیں
اور ایمن الزواہری کہدے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او جا توں ساڈا ماما لگنا اے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-08-11), مرزا عامر (17-09-10), احمد نذیر (27-07-11), حیدر (03-08-11), راجہ اکرام (29-07-11), رضی (30-07-11), شمشاد احمد (29-07-11)
پرانا 17-09-10, 01:32 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہ مصری شخص حکومت مصر کو ایسے مشورے کیوں‌نہیں دیتا جس نے فلسطین کا محاصرہ کر رکھا ہے؟
امریکی اور پاکستانی افواج اسرائیل کی جنگ افغانستان میں لڑ رہے ہیں۔ سیہونی قوتوں کو اس بات کا اندازہ ہو گیا تھا کہ اسرائیل کی بقا کے لئے افغانستان پر قبضہ نا گزیر ہے اس لئے گیارہ ستمبر کا ڈرامہ رچا کر افغانستان پر مکمل قبضہ جمانے کی کوشش کی گئی جس میں وہ ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکے۔ اور متعدد بار اپنی ناکامی کا اظہار کر چکے ہیں- کفار کے پاس موجود جدید ہتھیاروں کے باعث مصر حربی لحاظ سے مناسب جگہ نہیں ہے تاہم لاتعداد مجاہد مصر سے افغانستان میں لڑ رہے ہیں ۔ اور ہاں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو قرب قیامت کے وقت ٹھنڈی ہوا کے جھونکے بھی تو اسی طرف سے محسوس ہوئے تھے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-09-10), احمد نذیر (27-07-11), جاویداسد (18-09-10), حیدر (03-08-11), رضی (30-07-11), سیفی خان (28-07-11), شھزادباجوہ (02-08-11), شمشاد احمد (17-09-10), عبداللہ آدم (27-07-11)
پرانا 27-07-11, 05:31 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 6
کمائي: 391
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا عامر کا کہنا درست ہے- دجال کیخلاف جنگ میں افغانستان کا بہت بڑا کردار ہے اور نبی باک پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئ کے مطابق یہاں سے ہی اسلامی لشکر نکلے گا جو دجال کو شکست دے گا-
ناصر جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ناصر جاوید کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-08-11), مرزا عامر (27-07-11), احمد نذیر (27-07-11), حیدر (03-08-11), رضی (30-07-11), سیفی خان (28-07-11), شھزادباجوہ (02-08-11), شمشاد احمد (29-07-11)
پرانا 27-07-11, 07:52 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ناصر جاوید بھائی اور فورم میں خوش آمدید ۔ یہ بات میں ندس ماہ پہلے کہی تھی ۔ اور آج آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ سپر پاور ( صرف منہ بولی ) اپنا بوریا بستر لپیٹ کر روانگی کی تیاری میں مصروف ہیں ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (27-07-11), حیدر (03-08-11), سیفی خان (28-07-11), شمشاد احمد (29-07-11)
پرانا 27-07-11, 09:02 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ لوگ "آڈیو" پیغام پہنچانے میں کچھ ذیادہ ہی چابکدست ہوتے ہیں اور اس آڈیو پیغام کو "استناد" (آتھینٹیکیٹ" )کرنے والے بھی شاید اللہ واسطے کام کرتے ہیں۔ واہ کیا بات ہے؟ میں سوچتا ہوں کہ جو لوگ ان دہشت گردوں کا ساتھ دیتے ہیں، وہ روز محشر میں کیا جواب دیں گے گو کہ میں ان کے جواب کا ذمّہ دار نہیں ہوں۔ اور ان کو دہشت گرد قرار دینا محض میرا ذاتی فیصلہ نہیں، بہت سے علمائے کرام ہیں جو ان الظواہری جیسے لوگوں کو اسلام کا دشمن مانتے ہیں۔ بات کڑوی ہے، کیونکہ سچ ہے۔ خیر، اگر آپ لوگوں کو بری لگے تو معزرت
اداس ساحل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (30-07-11), حیدر (03-08-11)
پرانا 27-07-11, 09:21 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,291
کمائي: 62,588
شکریہ: 10,317
3,105 مراسلہ میں 7,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ مصری شخص حکومت مصر کو ایسے مشورے کیوں‌نہیں دیتا جس نے فلسطین کا محاصرہ کر رکھا ہے؟
امریکہ جس کو چاہیے پاکستان کی یاد دلا سکتا ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (30-07-11), حیدر (03-08-11), رضی (30-07-11)
پرانا 27-07-11, 11:45 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کو ایڈریس اس لیے کرتے ہیں کہ پاکستان نے ان کے ساتھ پنگا لے رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب تک نہیں لیا تھا تو ایڈریس نہیں کرتے تھے!!!

اور مصر پاکستان یہ ہماری تقسیم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر ملک ملک ماست کہ ملک خدائے ماست
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-07-11), احمد نذیر (28-07-11), حیدر (03-08-11)
پرانا 29-07-11, 06:21 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اخباارات کے مطابق امن مذاکرات کی بحالی کے بعد ہی بوریا بستر کا سلسلہ بحال ہو گا۔
اداس ساحل آن لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-08-11)
پرانا 29-07-11, 08:28 PM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ مصری شخص حکومت مصر کو ایسے مشورے کیوں‌نہیں دیتا جس نے فلسطین کا محاصرہ کر رکھا ہے؟
اگر اس مصري شخص كے ماضي سے آپ كو آگاہي ہے تو اس كے انہي ہي مشوروں بلكہ آج كے‌عہد كي زباں ميں‌كہوں كہ اس كي ان ہي حركتوں كي وجہ سے اسے مصر كي جليں بھي آباد كرنا پڑي يہاں تك كہ مصر تك كو خير آباد كہنا پڑا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-08-11)
پرانا 29-07-11, 08:32 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
یار یہ لوگ "آڈیو" پیغام پہنچانے میں کچھ ذیادہ ہی چابکدست ہوتے ہیں اور اس آڈیو پیغام کو "استناد" (آتھینٹیکیٹ" )کرنے والے بھی شاید اللہ واسطے کام کرتے ہیں۔ واہ کیا بات ہے؟ میں سوچتا ہوں کہ جو لوگ ان دہشت گردوں کا ساتھ دیتے ہیں، وہ روز محشر میں کیا جواب دیں گے گو کہ میں ان کے جواب کا ذمّہ دار نہیں ہوں۔ اور ان کو دہشت گرد قرار دینا محض میرا ذاتی فیصلہ نہیں، بہت سے علمائے کرام ہیں جو ان الظواہری جیسے لوگوں کو اسلام کا دشمن مانتے ہیں۔ بات کڑوی ہے، کیونکہ سچ ہے۔ خیر، اگر آپ لوگوں کو بری لگے تو معزرت
آپ كے بيانات سے لگتا تو يہي ہے كہ وہاں نہيں تو كم از كم يہاں ذمہ دار ضرور ہيں۔
ان سے‌كہيں‌گنا زيادہ علماء الظواہري سے بڑا دشمن امريكہ اور اس كے‌ايجنٹوں كو مانتے ہيں۔۔۔۔۔ وہ آپ كو كيوں تسليم نہيں؟؟؟؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-08-11), حیدر (03-08-11), عبداللہ آدم (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 10:00 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
یار یہ لوگ "آڈیو" پیغام پہنچانے میں کچھ ذیادہ ہی چابکدست ہوتے ہیں اور اس آڈیو پیغام کو "استناد" (آتھینٹیکیٹ" )کرنے والے بھی شاید اللہ واسطے کام کرتے ہیں۔ واہ کیا بات ہے؟ میں سوچتا ہوں کہ جو لوگ ان دہشت گردوں کا ساتھ دیتے ہیں، وہ روز محشر میں کیا جواب دیں گے گو کہ میں ان کے جواب کا ذمّہ دار نہیں ہوں۔ اور ان کو دہشت گرد قرار دینا محض میرا ذاتی فیصلہ نہیں، بہت سے علمائے کرام ہیں جو ان الظواہری جیسے لوگوں کو اسلام کا دشمن مانتے ہیں۔ بات کڑوی ہے، کیونکہ سچ ہے۔ خیر، اگر آپ لوگوں کو بری لگے تو معزرت
اور جو لوگ غیر مشروط طور پر امریکہ کے ہر ظلم و بربریت کا دفاع کرتے اور اس کا ساتھ دیتے ہیں وہ کیا جواب دیں گے؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-08-11), حیدر (03-08-11), سیفی خان (30-07-11), شمشاد احمد (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 10:05 PM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس كي وجہ تو آپ صلي اللہ عليہ والہ وسلم نے بتا دي اور يہي جواب بھي ہو جائے‌گا۔۔‌كل كلاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حب الدنيا و كراہية الموت

اور يہي ريزن بتا كر ہميں ہمارے جرنيل نے امريكي گود ميں ڈالا تھا كہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماري معيشت مضبوط ہو جائے‌گي۔۔۔۔۔۔۔ يعني كہ حب الدنيا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور كہا تھا كہ اگر ہم نے ايسا نہ كيا تو امريكہ ہميں پتھر كے دور ميں‌پہنچا دے گا۔۔۔۔۔۔۔ يعني كہ كراہية الموت
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-07-11), حیدر (03-08-11)
پرانا 29-07-11, 11:15 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر ساب اب رہن دیو....... آپ پر اللہ بخش 2 کا الزام نہ لگا دیا جائے!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (03-08-11), راجہ اکرام (29-07-11)
جواب

Tags
color, فوج, ہے۔, کرے, پاکستانی, پاکستانیوں, ڈیسک, والی, واشنگٹن, چھو, چاہیے۔, نائب, نظر, ملکی, متاثر, اللہ, الزام, امریکہ, اعلیٰ, بے, جائیں, خدا, ضرورت, طور, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ قیادت کمزور ہوچکی، افغانستان میں فوجی کامیابی دیرپا نہیں، امریکی جائزہ رپورٹ گلاب خان خبریں 0 17-12-10 06:45 AM
ہمیں کمزور نہ سمھو گلاب خان اپکے کالم 3 04-12-10 01:34 AM
بھارتی سردجنگ کے آغاز کے نئے اصول پر پاکستانی کمزور ردعمل راجہ اکرام اپکے کالم 0 06-02-10 08:36 PM
عالمی بینک کا افغانستان میں افیون کی کاشت ختم کرانے پر زور عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 09:27 AM
پاکستان کمزور حریف نہیں، ہرانے کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی، کمبلے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger