واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی فضائیہ نے خفیہ دستاویزات کی حامل ویب سائٹس بلاک کردیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 04:57 AM   #1
امریکی فضائیہ نے خفیہ دستاویزات کی حامل ویب سائٹس بلاک کردیں
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 16-12-10, 04:57 AM

واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکی فضائیہ نے اپنے ملازمین کو ایسی ویب سائٹس کے استعمال سے روک دیا ہے جن پر وکی لیکس کی طرف سے جاری کی گئی خفیہ دستاویزات موجود ہیں۔ امریکی فضائیہ کی طرف سے بلاک کی گئی ویب سائٹس میں روزنامہ گارڈین اور نیویارک ٹائمز سمیت 25 اداروں کی ویب سائٹس شامل ہیں۔ ائر فورس اسپیس کمانڈ کی خاتون ترجمان نے کہا کہ جن ملازمین کے کمپیوٹر ائر فورس نیٹ ورک سے منسلک ہیں وہ ان 25 ویب سائٹس تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے۔ نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ ائرفورس ملازمین کو ان اطلاعات تک رسائی سے روکا جارہا ہے جو دنیا بھر کے لوگوں کی دسترس میں ہیں، اور یہ بڑی بدقسمتی ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 204
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 05:54 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلی کو دیکھ کر آنکھ بند کر لو
ہاہاہاہاہاہا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, کہنا, کمپیوٹر, گئی, ویب, واشنگٹن, ورک, نیٹ, نیوز, موجود, اپنے, ایسی, امریکی, اداروں, استعمال, ترجمان, جنگ, جاری, حامل, حاصل, خفیہ, خاتون, دنیا, راولپنڈی, سائٹس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کا ظمی خاندان کے اکاﺅ نٹس منجمد ، راﺅ شکیل سے اہم دستاویزات برآمد جاویداسد خبریں 1 16-12-10 07:07 PM
پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا گلاب خان خبریں 15 09-12-10 02:24 AM
فیس بک ، یو ٹیوب کے بعد ویکیپیڈیا ویب سائٹس کو پاکستان میں بند کردیا گیا، مگر گوگل اور یاہو؟ گوہر اپکے کالم 3 23-05-10 05:54 AM
ویب ڈیولپرز اور ڈیزاینرز کے لیے ٹی شرٹس ابو عمار دلچسپ اور عجیب 6 11-01-10 09:09 AM
پاکستان vs انڈیا - چیمپئنز ٹرافی ( پورا میچ ہائی لائٹس مین دیکھیے ) ghanmi کرکٹ 1 27-09-09 09:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger