واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::امریکی فوج کیلئے خصوصی لباس کی تیاری :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-07, 03:51 PM   #1
:::امریکی فوج کیلئے خصوصی لباس کی تیاری :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 26-12-07, 03:51 PM

ورجینیا…امریکی کمپنی نے فوجیوں کے لئے ایسا لباس تیار کیا ہے جو میدان جنگ میں خون بہنے سے ہلاکت روکنے میں مددگار ثابت ہوگا ۔امریکی ریاست ورجینیا کے شہر نورفوک میں قائم بلیک ہاک کمپنی کا کہنا ہے کہ اس لباس کا آئیڈیا مشرق وسطی میں خدمات انجام دینے والے امریکی سرجن Roseنے دیا تھا ۔ کمپنی کے مطابق فوجیوں کے لئے تیار کردہ خصوصی لباس میں آستینوں اور پتلون کے دونوں حصوں میں خون کا بہاؤ روکنے والے سامان کے دو دو سیٹ موجود ہوں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ بہت جلد یہ لباس دوسو ڈالر سے بھی کم قیمت میں فروخت کے لئے دستیاب ہوگا۔کمپنی کے مطابق میدان جنگ میں دس فیصد ہلاکتیں خون کا بہاوؤروکنے میں ناکامی سے واقع ہوتی ہیں ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 356
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, جلد, خون, خصوصی, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی اختیارات کے قانون پر اتفاق رائے نہیں عدنان دانی خبریں 10 15-09-10 09:37 PM
سورج کا قریب سے معائنہ کرنے کے لئے خصوصی جہازکی تیار ی جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:44 PM
ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی Real_Light دلچسپ اور عجیب 8 19-11-08 12:56 PM
گندم، چاول کی اسمگلنگ روکنے کیلئے رینجرز اور فرنٹیئر کور کو خصوصی اختیارات عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:13 AM
ن لیگ کے منشور کا اعلان ،تمام جج بحال،خصوصی عدالتیں اور صوابدیدی اختیارات ختم ، مہنگائی کنڑول اور میڈیا کو آزاد کیا جائیگا،نواز شر یف عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger