| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 479
|
||||
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایدا مطلب اے کہ امریکی پاکستان وچ انب لین آئے ہوئے نیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر یہ خبر سچ ہے تو اس بڑھ کر خوش آئیند بات کیا ہو گی کہ پاکستان کے آم امریکہ میں فروخت ہوں گے۔ اور اس کے دیکھتے ہی انشا اللہ ساری دنیا پاکستان کے آموں کے گن گائے گی۔ بس اب اس آموں کے کاروبار میں کوئی مزہبی مسئلہ نہ آ جائے اور پھر وہ ہی اینٹی ویسٹ آئیڈولوجی نہ ہو جائے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ تو آپ اپنے ساتھ لے ہی آئے ہیں
اب یہاں سے بات آگے خود ہی بڑھ جائے گی آپ بھی کمال کی مہارت رکھتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یعنی دو سو سال پہلے انگریزوں نے گرم مصالحے کیلئے انڈیا پر حملہ کیا تھا اب آموں کیلئے پاکستان پر حملہ کریں گے
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,977
شکریہ: 2,337
914 مراسلہ میں 2,333 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,170
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنرل ضیاء الحق کو بھی میرے شہر بہاولپور سے آموں کی پیٹیاں تحفہ میں دی گئی تھیں مگر وہ آم خودکش آم نکلے اور جنرل ضیاءالحق سمت کئی جنرل ان آموں کے پھٹنے سے اللہ کو پیارے ہوگے۔
![]() کہیں یہ آم بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() اگر یہ آم بھی خودکش نکلے تو۔۔۔۔۔۔۔
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-06-11) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں بھی سی آئی اے والوں کو اطلاع کرتا ہوں ۔ وہ اس پر "اینٹی امبنگ ڈیوٹی" لگوا دیں گے |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (09-06-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان پر "اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی" عائد کی گئی تھی۔ کہ پاکستان اپنا مال "ڈمپ" یعنی مارکیٹ میں اپنا فالتو مال پھینکنا ۔
چناچہ اب عائد ہو گی :اینٹی امبنگ ڈیوٹی: یعنی پاکستانی آم کو ڈمپ کرنے کے خلاف ڈیوٹی۔ اس طرح ہر خودکش حملہ آور آم کو جب سیکڑوں ڈالر ڈیوٹی بھرنا پڑے گی تو وہ خود ہی توبہ تائب ہو کر پاکستان میں ہی حملے شروع کر دے گا۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (09-06-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب نے تو بیچارے آم کو خاص ہی بنا دیا۔ آم کے لیے عام باتیں کیا کیجیے۔ اسامہ بن لادن نے آموں کو چوپ کر کچھ ذیادہ ہی خاص بنا دیا ورنہ غالب نے تو کہا تھا کہ "گدھے آم نہیں کھاتے" خیر۔۔۔ آپ نے جو آموں کو خودکش اور طالبان سے تشبیہہ دی ہے توجناب اب تو لگتا ہے آم بھی ساری دنیا سے کٹ کر رہ جائیں گے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, market, pakistani, کوششیں, پاکستانی, پسندیدہ, لوگ, نظیر, نظر, موقع, ممکن, متوقع, world, امریکہ, اردو, بہترین, خصوصی, دنیا, دعا, سائنس, علم, عظیم, غالب, صلاحیت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان اورافغانستان میں غیرقانونی امریکی نیٹ ورک کی تصدیق ہو گئی: نیو یارک ٹائمز | جاویداسد | خبریں | 3 | 14-01-11 08:50 PM |
| پاکستان میں ذہنی معذوربچوں کیلئے کارآمد دوا مارکیٹ سے غائب | عبدالقدوس | شعبہ طب | 2 | 12-11-10 03:15 PM |
| اشوریا کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 13-07-10 09:30 PM |
| ـ نیٹو کے جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری 'چار شہری زخمی | وجدان | خبریں | 0 | 20-02-08 08:41 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |