واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی میزائل شکن نظام پر روس کیجانب سے تعاون کی پشکش معمولی اختلافات کے باعث ناکام ہو گئی:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-07, 02:00 PM   #1
امریکی میزائل شکن نظام پر روس کیجانب سے تعاون کی پشکش معمولی اختلافات کے باعث ناکام ہو گئی:
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 16-09-07, 02:00 PM

امریکی میزائل شکن نظام پر روس کیجانب سے تعاون کی پشکش معمولی اختلافات کے باعث ناکام ہو گئی:
ماسکو (اُردو پوائنٹ۔16ستمبر۔2007ء) ایران کےمبینہ جوہری میزائل حملہ سے بچنے کے لئے امریکی میزائل شکن نظام پر روس کی جانب سے تعاون کی پشکش پر بات چیت معمولی اختلافات کے باعث ناکام ہو گئی ہے ۔تاہم امریکہ اور روس کے حکام کو امید ہے یہ آذربائی جان کے شہر قبالہ میں روس امریکہ اور آذری حکام کے درمیان منگل کو ہونے والی ملاقات کے دوران معاملہ میں بہتر ی آسکتی ہے ۔ روس نے امریکہ کو مشرقی یورپ میں میزان نظام کے ایک حصہ کی تنصیب کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد اسنے امریکہ کو آذر بائ جان میں قائم سوویت دور کے ایک مہیب ریڈار سسٹم کے مشترکہ استعمال کی پیشکش کی تھی ۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,291
شکریہ: 10,317
3,105 مراسلہ میں 7,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 514
Reply With Quote
جواب

Tags
ایران, امریکہ, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
روس نے میزائل فراہمی کا معاہدہ توڑا تو اصل قیمت وصول کریں گے، احمدی نژاد گلاب خان خبریں 0 04-11-10 06:13 AM
یوم علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے جلوس میں 3خودکش دھماکے، 29 افراد شہید، 237 زخمی گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:08 AM
بھارت کا زمین سے زمین پر مار کرنیوالے براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ وسیم خبریں 0 29-03-09 05:49 PM
روس:بین البراعظمی میزائیلوں کا تجربہ وجدان خبریں 0 26-12-07 12:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger