واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی وزیر خارجہ کا بے نظیر کو فون،سانحہ کارساز پر تعزیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-07, 06:41 PM   #1
امریکی وزیر خارجہ کا بے نظیر کو فون،سانحہ کارساز پر تعزیت
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-10-07, 06:41 PM

امریکی وزیر خارجہ کا بے نظیر کو فون،سانحہ کارساز پر تعزیت


امریکا کی وزیر خارجہ کونڈو لیزا رائس نے پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کو فون کرکے سانحہ کراچی پر اظہار تعزیت کیا ہے۔اے ایف پی نے پیپلز پارٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے بے نظیر بھٹو سے فون پر ان کی خیریت دریافت کی اور 18 اکتوبر کو پیپلزپارٹی کے کاروان جمہوریت پر ہونے والے حملوں کی مذمت کی اور جانی نقصان پر ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے افسوس کا اظہار بھی کیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 469
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, وزیر, بے نظیر, دریافت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعزیت M A Ansari آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 4 01-03-11 06:05 PM
تعزیت عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 0 22-01-10 10:05 PM
الطاف حسین سے پیرمظہرالحق کا اظہار تعزیت لندن (پ ر) صوبائی وزیر اور سندھ ا عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:00 AM
مراکش کے شاہ ششم کا بے نظیر کے قتل پر اظہار تعزیت ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:33 AM
پرویز مشرف نے دھاندلی کا منصوبہ بنارکھا ہے،نواز شر یف،سابق وزیر اعظم کو جسٹس افتخار اور دیگر ججوں سے ملنے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger