واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی وزیر دفاع نے طالبان سے مزاکرات کی تصدیق کردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-11, 11:11 AM   #1
امریکی وزیر دفاع نے طالبان سے مزاکرات کی تصدیق کردی
مہتاب مہتاب آف لائن ہے 20-06-11, 11:11 AM



 
مہتاب's Avatar
مہتاب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 196
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-06-11), فیصل ناصر (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 11:43 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الحمد للہ ثم الحمد للہ
دس سال چٹانوں کے ساتھ سر ٹکرا ٹکرا کر اب امریکیوں کو بھی یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ جہاں ایمان کی طاقت ہو وہاں جدید ترین ٹیکنالوجی بھی فتح نہیں دلوا سکتی ۔۔
40 ممالک کی افواج ایڑی چوٹی کا زور لگانے بعد خود ہی مذاکرات کی بات کرنے لگے۔ یہ ان کی شکست کا اعتراف ہے۔ اب صرف ’’فیس سیونگ‘‘ یا ناک بچانے کے لیے مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں اور دنیا کے سامنے یہ باور کروانا چاہتے ہیں کہ ہم نے افغانستان کو دہشت گردی سے محفوظ کر دیا اب خود افغانی لوگ اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔
بے شک جذبہ جہاد اور شوق شہادت بہت ہی طاقت ور ہتھیار ہیں۔ جب ایمانی دولت سے مالا مال ہو کر مجاہدین میدان میں آ جائیں تو دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی اور جنگی مہارت بھی بے بس ہو جاتی ہے۔
آدھے نفسیاتی مریض ہو گئے، 40 ممالک کے وسائل تباہ ہو گئے، اور اب جا کر بات سمجھ آئی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

بے شک درست کہا گیا ہے کہ
لا عزۃ الا بالجہاد
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-06-11), فیصل ناصر (20-06-11), احمد نذیر (20-06-11), سیفی خان (20-06-11), شھزادباجوہ (20-06-11), شمشاد احمد (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 11:50 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لا عزۃ الا بالجہاد


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-06-11), فیصل ناصر (20-06-11), احمد نذیر (20-06-11), راجہ اکرام (20-06-11), شھزادباجوہ (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 09:32 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو كر لو گل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دہشت گردوں سے مذاكرات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كہاں ہيں امريكي ترجمان

انسانيت كے قاتلوں سے‌مذاكرات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌كہ اں ہيں انسانيت كے علمبردار

عالمي امن كو تباہ كرنے‌والے درندوں سے مذاكرات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر كيوں
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-06-11), فیصل ناصر (20-06-11), احمد نذیر (20-06-11)
جواب

Tags
com, gif, pic, url, ہے۔, کوشش, کردی, گئی, یا, وزیر, لوگ, ناک, مزاکرات, آئی, ایمان, امریکی, بس, تصدیق, جائیں, خود, دفاع, دنیا, سال, طالبان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام وفاقی ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرائی جائے، وزیراعظم محمدعدنان خبریں 1 08-02-11 12:53 PM
وزیراعظم اسمبلی اجلاسوں سے وزیرقانون کی مسلسل غیرحاضری کا نوٹس لیں، ڈپٹی سپیکر گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:06 AM
پاکستانی معیشت کی بھیانک صورتحال، اقتصادی ٹیم نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا گلاب خان خبریں 0 25-12-10 08:18 AM
وزیراعلیٰ پنجاب کی تعلیمی ڈگری تصدیق کیلئے ہایرایجوکیشن کمیشن کو نہیں بھجوائی گئی گلاب خان خبریں 3 05-07-10 07:01 AM
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی نائب وزراء سے پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger