واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی ڈاؤ جونز انڈیکس 5سال میں پہلی بار9ہزار کی سطح سے بھی نیچے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 12:42 PM   #1
امریکی ڈاؤ جونز انڈیکس 5سال میں پہلی بار9ہزار کی سطح سے بھی نیچے
زین۔zf زین۔zf آف لائن ہے 10-10-08, 12:42 PM

امریکی ڈاؤ جونز انڈیکس 5سال میں پہلی بار9ہزار کی سطح سے بھی نیچے

جیو ٹی وی رپورٹ

نیویارک. . . . .. امریکا میں حصص کے کاروبار میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔ نیویارک کے ڈاؤ جونز انڈیکس پانچ سال میں پہلی بار9ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آگیا ۔نیویارک کے ڈاؤجونز انڈیکس 675.9پوائنٹس کی کمی کے بعد پانچ سال کی کم ترین سطح پر 8ہزار 579 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں معاشی، توانائی اور صحت کے شعبوں میں مندی رجحان رہا۔واضح رہے کہ ڈاؤ جونزانڈیکس آخری بار 6 اگست 2003ء کو 9ہزار کی سطح سے نیچے دیکھا گیا تھا۔دوسری جانب اسٹینڈرڈ آف پورز کے 500انڈیکس میں بھی سات فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔

زین۔zf
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 27
شکریہ: 7
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 125
Reply With Quote
جواب

Tags
سال, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر پرویز 5سال کیلئے منتخب ہوچکے،عہدہ نہیں چھوڑینگے،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:33 AM
5سالوں کے دوران بے روزگاری میں نمایاں کمی آئی ہے، صدر مشرف ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 09:44 PM
:::‌نظام کی تبدیلی اور ڈاکٹر عشرت العباد کا عزم,,,,گورنرشپ کے 5سال مکمل ::: ابو کاشان خبریں 0 02-01-08 10:34 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger