واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی ڈرون حملہ،حقانی گروپ کاکمانڈرہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 01:32 PM   #1
امریکی ڈرون حملہ،حقانی گروپ کاکمانڈرہلاک
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 13-10-11, 01:32 PM

شمالی وزیرستان : پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ڈانڈے درپہ خیل پرامریکی جاسوس طیاروں کے ڈرون حملے میں تین افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئےجن میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر شامل ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں جمعرات کی صبح سویرے امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل داغے جس سے گھر میں موجود تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈرون حملے میں حقانی گروپ کا لاچسکٹ کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے بعد بھی کافی دیر تک ڈرون طیاروں کی پروازیں علاقے میں جاری رہیں جس سے شدید خوف ہراس پھیل گیا۔

امریکی ڈرون حملہ،حقانی گروپ کاکمانڈرہلاک | The News Tribe

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 425
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-10-11), احمد نذیر (13-10-11), ارشد کمبوہ (18-10-11), حیدر (13-10-11), سیفی خان (16-10-11)
پرانا 13-10-11, 02:27 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم پاکستانی سرحدوں اور خود مختاری کی امریکہ کی طرف سے کھلی پامالی پر اُس کی مذمت کرتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-10-11), ھارون اعظم (13-10-11), نیلم خان (18-10-11), احمد نذیر (13-10-11), رضی (15-10-11), سیفی خان (13-10-11), شمشاد احمد (17-10-11)
پرانا 13-10-11, 03:18 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم پاکستانی سرحدوں اور خود مختاری کی امریکہ کی طرف سے کھلی پامالی پر اُس کی مذمت کرتے ہیں۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-10-11), قاسمی (13-10-11), احمد نذیر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 03:36 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
شمالی وزیرستان : پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ڈانڈے درپہ خیل پرامریکی جاسوس طیاروں کے ڈرون حملے میں تین افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئےجن میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر شامل ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں جمعرات کی صبح سویرے امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل داغے جس سے گھر میں موجود تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈرون حملے میں حقانی گروپ کا لاچسکٹ کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے بعد بھی کافی دیر تک ڈرون طیاروں کی پروازیں علاقے میں جاری رہیں جس سے شدید خوف ہراس پھیل گیا۔

امریکی ڈرون حملہ،حقانی گروپ کاکمانڈرہلاک | The News Tribe
اسی ویب سائٹ پر یہ بھی موجود تھا لیکن دانستہ یا نا دانستہ طور پر آپ نے یہ خبر نہیں دی۔ لیکن میں آپ کا کام کیے دیتا ہوں

اقتباس:
جنوبی وزیرستان : پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملے میں تین شرپسند ہلاک ہو گئے ہیں ۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون طیاروں نے اعظم ورسک میں نرگیسے کے علاقے میں ایک گااڑی پر دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں تین شرپسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق آئی ایس آئی سربراہ احمد شجاع پاشا نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیکل جے موریل سے ملاقات کے دوران کہا کہ ڈرون حملے پاکستانی حکومت کے لئے شرمندگی کا سبب بن رہے ہیں اور اس پر الزامات لگ رہے ہیں کہ وہ اپنے شہریوں کو غیرملکیوں کے ہاتھوں سے بچانے میں ناکام ہورہی ہے۔

دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان و افغانستان کے لئے وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کونسل کے مشیر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ ڈوگلس لیوٹ نے ڈرون حملے روکنے کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ کو یہ حملے جاری رکھنے چاہئے، چاہے پاکستانی حکومت جتنا بھی اپ سیٹ ہو۔
کیا اس کا یہ مطلب نہیں بنتا کہ پاکستان اور پاکستانی حکومت (اور عوام)جائیں بھاڑ میں۔۔۔۔ بس بندے مارو ۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-10-11), ھارون اعظم (13-10-11), احمد نذیر (13-10-11), رضی (15-10-11), سیفی خان (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 03:39 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھے بچے مذمت نہیں کرتے ۔۔۔ وہ جو کچھ کر رہا ہے ٹھیک کر رہا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-10-11), قاسمی (13-10-11), احمد نذیر (13-10-11), سیفی خان (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 04:12 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,292
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرےخیال میں اب مسلم امۃ کوزبانی مزمت کی بجاے مرمت والے باغیرت پہلوپرغور کرلیناچاہیے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-10-11), رضی (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 12:55 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امت ہے کہاں میرے بھائی؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
رضی (18-10-11), سحر (18-10-11)
پرانا 15-10-11, 02:49 AM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسمی مراسلہ دیکھیں
میرےخیال میں اب مسلم امۃ کوزبانی مزمت کی بجاے مرمت والے باغیرت پہلوپرغور کرلیناچاہیے

کس امت کی بات کر رہے ہو میرے بھائی کسی تنظیم کے لیڈر کو برا بھلا کہو تویہ امت سارا پاکستان سر پر اٹھا لیتی ہے جبکہ نبی آخرالزماں صلعم کے بارے میں نازیبا کلمات یا ان کا مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ امت گھوڑے گدھے بیچ کر سو رہی ہوتی ہے


امت کی بات کرتے ہو
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
رضی (17-10-11), سحر (18-10-11)
پرانا 16-10-11, 08:00 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
یرےخیال میں اب مسلم امۃ کوزبانی مزمت کی بجاے مرمت والے باغیرت پہلوپرغور کرلیناچاہیے
بہت شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-11, 10:04 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
امت ہے کہاں میرے بھائی؟؟
کیا ہوا امت کو؟ ہمارے گھر تو روزانہ آ رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
پنڈی میں اس کا ملنا تو مشکل ہے۔۔۔نیٹ پر ہی امت سے مل لیا کرو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
رضی (17-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 12:29 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ummat.com.pk
پر امت كو تلاش كياجا سكتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (18-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 12:32 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی پڑھتا ہوں امت ۔ ۔ ۔ ۔ بالکل ٹھیک ٹھاک ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 03:38 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہم پاکستانی سرحدوں اور خود مختاری کی امریکہ کی طرف سے کھلی پامالی پر اُس کی مذمت کرتے ہیں۔
آپ نے کبھی حقانی نیٹ ورک،القائدہ اور دوسرے غیر ملکی و ملکی جہادیوں کی مذمت کی، جنہوں نے وزیرستان کے ایک بڑے حصہ پر قبضہ جما رکھا ہے اور پاکستان اور دیگر ملکوں مین حملے کررہے ہین اور پاکستان کو دہشستان بنا کر رکھ دیا ہے۔ حکومت پاکستان کی رٹ وہان عملا نافذ نہ ہے۔
یہ ہین وہ لوگ جنہوں نے پاکستانی سرحدوں کی پہلے پامالی کی اور ہم سب خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہین۔ کہان گئی ہماری غیرت اور خودداری؟
کیا یہ ہماری ذمہ داری نہ ہے کہ اپنے علاقے ان غاصبوں سے آزاد کروائیں؟

Last edited by A Nawaz Khan; 18-10-11 at 03:40 PM. وجہ: typo
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 03:41 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا یہ ہماری ذمہ داری نہ ہے کہ اپنے علاقے ان غاصبوں سے آزاد کروائیں؟
چلیں مان لیا کہ ہم نے ذمہ داری ادا نہ کی
تو کیا اب ڈرون حملوں کے ذریعے ہماری حدود کی پامالی قابل مذمت نہیں ؟
معصوم لوگوں کی یوں شہادت قابل مذمت نہیں ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 04:19 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
چلیں مان لیا کہ ہم نے ذمہ داری ادا نہ کی
تو کیا اب ڈرون حملوں کے ذریعے ہماری حدود کی پامالی قابل مذمت نہیں ؟
معصوم لوگوں کی یوں شہادت قابل مذمت نہیں ؟؟
آپ کے پاس کیا ثبوت ہین کہ مّعصوم لوگ ہلاک ہوئے ہین ؟
کیا آپ مجھے ان معصوموں کے نام،ولدیت،ذات،شہریت بتا سکتے ہین؟
اور ان کی تصویریں دکھا سکتے ہین؟
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-10-11)
جواب

Tags
com, story, ہلاک, کہنا, گھر, پاکستان, ورک, نیٹ, میزائل, موجود, ملکی, مطابق, اہم, افراد, امریکی, ادارے, تین, جاری, حملے, خبر, سویرے, شمالی, شدید, علاقے, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممتا کے مختلف رُوپ زارا گپ شپ 3 02-04-11 05:06 PM
گروپ 15 طارق راحیل سیاست 8 25-05-09 11:21 AM
گروپ 77 طارق راحیل سیاست 3 04-01-09 04:52 PM
مسلم لیگ ”شیخا“ گروپ میاں شاہد گپ شپ 10 15-06-08 07:11 AM
ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger