| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 203
|
||||
| ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا | rabab (18-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی بھی دہشت گردی کے نۓ حملے کے بعد کچھ صحافيوں کی جانب سے ايسے خيالات اور تجزيے پڑھنے کو ملتے ہیں جن ميں "سازش"، "بيرونی ہاتھ" اور حاليہ دنوں میں "گريٹ گيم" جيسی مبہم اور گمراہ کن اصطلاحات استعمال کی جاتی ہيں۔ يہ ماہرين اور تجزيہ نگار قصوروار افراد کی شناخت کے حوالے سے طويل بحث کرتے ہيں اور دانستہ ہر واقعے کو اپنی نوعيت کا منفرد اور باقی تمام دہشت گردی کے واقعات سے جدا تصور کرتے ہیں جس کی توجيہہ اور مقاصد سمجھنے کے لیے ايک نۓ تجزيے اور تناظر کا بيان ضروری جانا جاتا ہے۔ پاکستان کے حوالے سے خفيہ سازشوں کی اصطلاح کا بار بار استعمال اس ليے حيران کن اور سمجھ سے بالاتر ہے کيونکہ دہشت گرد گروہوں کی جانب سے متعدد بار اس ارادے کا اظہار کيا جا چکا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ان کا مقصد ہے اور اس مقصد کے حصول کے ليے وہ پاک فوج سميت حکومت کے تمام اداروں پر حملے جائز تصور کرتے ہیں۔
دہشت گردی کے ہر تازہ واقعے کو کسی نئ سازش کا نام دے کر اس بحث کو طوالت دينا کہ اس کے پيچھے کن افراد کا ہاتھ ہو سکتا ہے دراصل معاشرے کی جانب سے اجتماعی سطح پر دہشت گردی کی حقيقت کو تسليم کرنے اور کلی طور پر اس سوچ کی مذمت کی راہ ميں رکاوٹ ہے جس کی بنياد پر بغير کسی تفريق کے پاکستان کے عام شہريوں کی زندگی اجيرن ہو چکی ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور فوج قبائلی علاقوں سميت ملک کے مختلف حصوں ميں ان دہشت گردوں کے خلاف امريکہ سميت اپنے علاقائ اور عالمی اتحاديوں کی مدد اور تعاون سے نبردآزما ہيں۔ ان تنظيموں کے خلاف پاکستانی افواج کی کاميابی خود امريکہ کے مفاد ميں ہے کيونکہ ہمارے فوجی سرحد کے پار انھی عناصر کے خلاف لڑ رہے ہيں۔ ان تنظيموں کی مضبوطی سے براہراست ہمارے اپنے فوجيوں کی زندگيوں کے ليے خطرات ميں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس طرح کی سوچ دراصل ان عناصر کی تقويت کا باعث بنتی ہے جو اپنے اعمال سے ہر روز پاکستان کو غير مستحکم کرنے کے ليے کوشاں ہيں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (20-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ہر بات امریکہ کے خلاف ہی کیوں لکھتے ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
علی عود۔۔۔۔ آپ کے فراہم کئے ہوئے شاندار لطیفے پر میں صرف ہنس سکتا ہوں۔ یہ تو طالبانی بلکہ ظالمانی پراپیگنڈہ لگتا ہے۔۔۔
البتہ میں ضرور کہوںگا کہ پاکستانی فوج ،، اس ظالمانی پراپیگنڈہ کی جنگ ہار رہی ہے۔ نا صرف پاکستانی فوج بلکہ امریکیوں کو بھی اس کا نوٹس لینا چاہئیے۔ کہ پاکستانی فوج ہمیشہ پراپیگنڈے کی جنگ ہاری ہے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, digital, email, fawad, gif, images, story, فرقہ, فسادات, کلی, گیم, گریٹ, پاکستان, پاکستانی, واقعات, ورانہ, www, امریکی, تیاریاں, تحت, خلاف, زندگی, شناخت, عناصر, عالمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں | زارا | شعر و شاعری | 1 | 12-02-11 07:53 AM |
| پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نئی چارج شیٹ تیار کرلی | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 07:08 PM |
| میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 24 | 25-09-08 05:50 PM |
| ـ نیٹو کے جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری 'چار شہری زخمی | وجدان | خبریں | 0 | 20-02-08 08:41 AM |