واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امن و امان کی صورتحال نئی حکومت کے لیے چیلنج ہے، تحریک منہاج القرآن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 10:44 AM   #1
امن و امان کی صورتحال نئی حکومت کے لیے چیلنج ہے، تحریک منہاج القرآن
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 10:44 AM

امن و امان کی صورتحال نئی حکومت کے لیے چیلنج ہے، تحریک منہاج القرآن
کراچی (پ ر) امیر تحریک منہاج القرآن علامہ قیصر اقبال قادری، سینئر نائب امیر سید ظفر اقبال، ناظم تحریک اطہر جاوید صدیقی، الیاس مغل نے گزشتہ روز شہر میں پر تشدد کاررائیوں میں پانچ وکلا سمیت 12 افراد کی ہلاکتیں قومی عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دشمن نادیدہ قوتیں ایک مرتبہ پھر ملک کے حالات خراب کرنے کے لیے منظم پلان کے تحت کارروائیاں کرنے میں مصروف عمل ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائیوں کا کردار ادا کر رہے ہیں ملک دشمن دہشت گرد عناصر کھلے عام بے گناہ افراد کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے اور قومی سرکاری املاک کو نقصان پہنچاتے رہے ان کو روکنے والا کوئی نظر نہیں آیا ملک میں جنگل کا قانون چل رہا ہے قوم ہر لحاظ سے عدم تحفظ کا شکار ہے ان رہنماؤں ن کہا کہ سانحہ نشتر پارک سے لے کر 12/ مئی جیسے واقعات میں ملوث افراد گرفتار ہوتے تو ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ منظم سازش کے تحت شہر کے حالات بگاڑے جا رہے ہیں اور خوف و ہراس پیدا کیا جارہا ہے دوبارہ بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال نئی حکومت کے لیے کھلا چیلنج ہے ان رہنماؤں نے کہا تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کے تحت صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے افہام و تفہیم سے اختلافات کا حل نکالیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 221
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, واقعات, نظر, امیر, حل, شہر, صورتحال, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند کے خوبصورت مناظر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 13 21-06-11 07:09 PM
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 12:52 AM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM
بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-10-10 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger