واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امن کی آشا:بھارت میںپاکستانی بچے کے دل کاکامیاب آپریشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-11, 07:16 AM   #1
امن کی آشا:بھارت میںپاکستانی بچے کے دل کاکامیاب آپریشن
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 08-06-11, 07:16 AM

کراچی (جنگ نیوز)امن کی آشا اور روٹری انٹرنیشنل کے ’ہارٹ ٹو ہارٹ‘(Heart to Heart) اقدام کی بدولت کوئٹہ کے ایک غریب بچے مظفر کی زندگی بچ گئی اور اب 199مزید غریب پاکستانی بچوں کو مفت دل کے آپریشن کے لےے بھارت بھیجا جائے گا۔کوئٹہ کے رہائشی غریب ٹیچر روزے خان نے مظفرکے والدین نے بے بسی کے عالم میں اپنے بچے کے علاج کی ہر ممکن کو شش کی لیکن کچھ نہ ہو سکاتھا۔ 2 اکتوبر2010ء کو روزنامہ جنگ میں ایک خبر شائع ہوئی جوکہ اس گھرکے لےے امید کی کرن ثابت ہوئی۔جو کہ ایک پاکستانی بچے صفیان کے بارے میں تھی جس کو امن کی آشا اور روٹری کلب دل کے علاج کے لےے بنگلور لے گئے تھے ۔ مظفر کے والد روزے خان نے خبر پڑھنے کے فوری بعد کوئٹہ میں روٹری کلب کے دفتر سے رابطہ کیا جس پر روٹری کلب کے عہدیداروںنے بھارت میں موجود اپنے ہم منصب افراد سے بات کی اور مظفرکی میڈیکل رپورٹس وہاں بھیجیں۔چند ہی روز میں معاملات طے ہوتے گئے اور مظفر5 مئی کو اپنے والد اور چچا کے ساتھ ممبئی پہنچ گیا اور 7مئی کو اسے کلکتہ کے رابندرناتھ ٹیگور انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آ ف کارڈیک سائنسز میںداخل کیا گیا اور11مئی کو اس کے دل کا ڈھائی گھنٹے طویل آپریشن ہوا 19مئی کو اسے فارغ کر دیا گیا۔ اب مظفر مکمل صحتمند ہے لیکن ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق اسے 6 ماہ بعد ایک بار چیک اپ کے لےے آنا ہوگا۔مظفر اپنے والد اور چچا کے ہمراہ کراچی میں امن کی آشا کے دفتر میںآیا اور ان سب سے بھارت میں ملنے والے پیار اورخلوص کے حوالے سے سب کوآگاہ کیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 197
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:07 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,504
شکریہ: 5,869
3,228 مراسلہ میں 6,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چار دن کی چاندنی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-06-11), عبدالقدوس (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:25 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بنیا کبھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-06-11), ننھا بچہ (08-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 11:21 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی چار دن کی چاندنی ہے
جنگ گروپ اس آشا کا جتنا چرچا کرتا ہے بھارت میں اس کا ہم منصب اتنا سوچتا بھی نہیں ہے

بنیا کبھی اپنی فطرت نہیں بدلتا۔ اس کو سوائے طاقت کے اور کوئی چیز راہ راست پر نہیں چلا سکتی ۔ اور یہ بر سر زمین حقیقت ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (08-06-11)
پرانا 09-06-11, 03:27 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سب ہے
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-11, 12:19 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب ’’امن کی آشا‘‘ کا آغاز ہو رہا تھا ان دنوں یہ مضمون لکھا تھا
”امن کی آشا“۔۔ قیام امن کبھی بنئیے کی خواہش نہیں ہو سکتی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-11, 07:26 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چار دن کی چاندنی کے بعد کیا اتا ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-11, 02:17 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو اسد مراسلہ دیکھیں
چار دن کی چاندنی کے بعد کیا اتا ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اندھیری رات ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
heart, فوری, کوئٹہ, کرن, کراچی, گئی, پاکستانی, نیوز, مفت, مکمل, ممکن, مئی, مطابق, آپریشن, بے, بچوں, ثابت, جائے, خان, خبر, دل, زندگی, علاج, عالم, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
پاکستان فرانس میں سیکورٹی،تجارت اوراقتصادی تعاون کے معاہدوں پر دستخط ذوالفقار علی خبریں 0 06-05-11 11:40 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger