واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امیتابھ بچن نے دو بچوں کو گود لے لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-08, 08:32 AM   #1
امیتابھ بچن نے دو بچوں کو گود لے لیا
وجدان وجدان آف لائن ہے 28-01-08, 08:32 AM

ممبئی بالی وڈ کے نامور اداکار امتیابھ بچن نے اپنے آبائی شہر الہ آباد کے دو بچوں کو گود لینے کا اعلان کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ الہ آباد میں امیتابھ بچن کے ایک سیاسی کارکن دوست روی شاستری ایک مہلک بیماری کے سبب بے روزگار ہوگئے ہیں۔
امیتابھ بچن نے ان کے دونوں بچوں کی ذمہ داریاں نبھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امیتابھ بچن کی بیوی اداکارہ جیا بچن نے اس سلسلے میں روی شاستری کی فیملی سے قانونی ضابطے کی کارروائی مکمل کرلی ہے۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 284
Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, معلوم, بچوں, دوست, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھمیشہ دیر کر دیتا ہوں نیلم خان شاعری اور مصوری 15 20-11-11 09:36 PM
ہمیشہ دیر کردیتا ہوں گلاب خان شعر و شاعری 1 12-02-11 07:45 AM
میں جس سے قرض لیتا ہوں چکانا بھول جاتا ہوں پیاسا شعر و شاعری 12 13-10-10 08:24 AM
نیلم خان کو مبارک باد دیتا ہوں سفر زندگی کا آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 9 22-01-10 06:48 PM
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں M.UMER شاعری اور مصوری 6 11-06-09 09:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger