واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امین فہیم کی ایوان میں آمد ، پارٹی وزراء ملنے سے کتراتے رہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 02:06 PM   #1
امین فہیم کی ایوان میں آمد ، پارٹی وزراء ملنے سے کتراتے رہے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 23-04-08, 02:06 PM

امین فہیم کی ایوان میں آمد ، پارٹی وزراء ملنے سے کتراتے رہے
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر مخدوم امین فہیم گزشتہ روز ایوان میں آئے تو پارٹی کے مخدوم مہتاب الدین اور امتیاز منصور وڑائچ نے ان کی سیٹ پر جاکر ان سے خیریت دریافت کی ۔ مولانا فضل الرحمن بھی ان کے پاس گئے جبکہ پارٹی کے دیگر وزراء مخدوم امین فہیم کے پاس جانے سے کتراتے رہے۔ تقریباً 10 منٹ کے بعد پارلیمنٹیرینز کے صدر ایوان سے چلے گئے ۔ منظور وٹو نے ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی بہت زیادہ تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ڈپٹی اسپیکر نے ایک بہترین غیر جانبدار اسپیکر کے طورپر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دی ہیں۔ اس دوران ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے آکر چیئر سنبھالی تو منظور وٹو نے کہا کہ جو کچھ میں ڈپٹی اسپیکر سے کہہ رہا تھا وہ اب آپ کیلئے شروع کرتا ہوں جس پر ایوان میں زور دار قہقہے گونج اٹھے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 258
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, بہترین, دریافت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوزخ کی گرنٹی محمدخلیل قہقہے ہی قہقے 6 24-09-11 07:14 PM
ریمنڈ فلوریڈا میںسکیورٹی کمپنی چلاتا ہے: امریکی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:38 AM
گھر بیٹھ کر روزانہ 30منٹ میں 10سے 20ڈالر ڈیلی کمایں( گارنٹی )سے Farhanali560 دلچسپ اور عجیب 16 19-03-09 10:32 PM
تیل تلاش کرنیوالی کمپنیوں اور وزارت پیٹرولیم میں تنازع طے کرادیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:52 PM
تیل تلاش کرنیوالی کمپنیوں اور وزارت پیٹرولیم میں تنازع طے کرادیا گیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger