واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی کی جا چکی ہے،حنا جیلانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-07, 11:57 AM   #1
انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی کی جا چکی ہے،حنا جیلانی
وھاب خان وھاب خان آف لائن ہے 14-12-07, 11:57 AM

اقوام متحدہ کے ادارے انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ حنا جیلا نی نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں انتخابات میں پہلے ہی دھاندلی کی جا چکی ہے لہٰذاانتخابات کی مانیٹرنگ کا کوئی جواز نہیں ہے ۔واشنگٹن میں امریکی ارکان کانگریس کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ صدر پرویز مشرف پہلے ہی عدلیہ اور صحافت جیسے اداروں کو تباہ کر چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں آزادی رائے کی آزادی سلب کر لی گئی ہے ۔لہٰذا ان حالات میں آٹھ جنوری کے عام انتخابات کے منصفانہ ہونے کا امکان بہت کم ہے۔ حنا جیلا نی نے کہا کہ ایسی عدلیہ جس پر عوام کا اعتماد نہیں اس کی موجودگی میں کیسے منصفانہ انتخابات کی امید کی جا سکتی ہیں ۔

وھاب خان
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 348
Reply With Quote
پرانا 14-12-07, 07:20 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی کی جا چکی ہے،حنا جیلانی

آج شیری رحمانی بھی یہ کہ رہی تھی
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو کاشان (14-12-07)
جواب

Tags
پاکستان, آج, اقوام متحدہ, الزام, حنا, خصوصی, صحافیوں, صحافت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger