واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انتخابات پاکستان میں نئی جمہوری پیشرفت کیلئے بنیاد فراہم کرتے ہیں،یور پی یونین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-08, 02:38 AM   #1
انتخابات پاکستان میں نئی جمہوری پیشرفت کیلئے بنیاد فراہم کرتے ہیں،یور پی یونین
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 26-02-08, 02:38 AM

انتخابات پاکستان میں نئی جمہوری پیشرفت کیلئے بنیاد فراہم کرتے ہیں،یور پی یونین
اسلام آباد(رضاچوہدری ۔۔نمائندہ جنگ،اے پی پی) یورپی یونین نے کہا ہے کہ 18 فروری کے انتخابات پاکستان میں ایک نئی جمہوری پیشرفت کیلئے بنیادفراہم کرتے ہیں۔یورپی یونین کے موجودہ صدر ملک سلوینیا کی جانب سے پیر کواسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے سے جاری اعلامیہ میں18 فروری کے عام انتخابات کاخیر مقدم کرتے ہوئے جمہوری پیشرفت کیلئے اپنے عزم کے اظہار اور انتہاپسند قوتوں کومستردکرنے پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دی گئی ہے۔اعلامیہ میں اس توقع کا اظہار کیاہے کہ ایک مستحکم اور فعال حکومت کی تشکیل کیلئے تیزی سے قدم اٹھایا جائے گاجو پاکستان کو درپیش بنیادی مسائل جیسے جمہوری نظام کی مضبوطی ، ایک آزاد عدلیہ کی دوبارہ تشکیل،انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام اور علاقائی امن واستحکام سے متعلق معاملات پر توجہ دے سکے۔ یورپی یونین نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ ججوں اور وکلاء سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا نہیں کیا گیا اور اس طرح انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکا گیا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 306
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, موجودہ, مسائل, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
القاعدہ سے مذاکرات قابل قبول نہیں،یورپی یونین عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:58 PM
یورپی یونین کے انتخابی مبصرین آج ابتدائی جائزہ رپورٹ پیش کر یں گے عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:54 AM
نواز شر یف نے دھاندلی کے ثبوت دیئے ،جائزہ لے رہے ہیں،یورپی مبصر مشن ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:31 AM
جیوکی بندش:یورپی ممالک میں مقیم پاکستانی صحافیوں کا اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger