واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: انتخابات کیلئے امن و امان کی صورتحال سازگار ہے،حامد نواز :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-07, 10:52 PM   #1
::: انتخابات کیلئے امن و امان کی صورتحال سازگار ہے،حامد نواز :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-12-07, 10:52 PM

اسلام آباد........نگراں وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حامد نواز نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے ملک میں امن و امان کا ساز گار ماحول موجود ہے اور سوات جیسے علاقوں میں بھی الیکشن منعقد ہوں گے۔اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب نئے تعمیر ہونے والے پریڈ گراؤنڈ کے معائنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ سوات میں حالات بہتر ہورہے ہیں ، انتخابی امیدوار بھی کھڑے ہوگئے ہیں ۔ نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ سوات کے مزید معاملات کو الیکشن کمیشن دیکھ رہا ہے ، وہاں کی انتظامیہ بھی موثر ہورہی ہے ، اس لئے وہاں الیکشن منعقد ہوں گے ۔ انتخابی سرگرمیوں میں خود کش حملوں کے خطرات کے سوال پر انہوں نے کہا ایسے حملے روکنا مشکل کام ہوتا ہے، تاہم سیاسی جماعتیں، عوام اور سب الرٹ رہیں تو ان کے خطرات کو کم سے کم کیا جاسکتا ہے ۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ شکرپڑیاں کے قریب پریڈ گراؤنڈ کی تیاری آئندہ23 مارچ سے قبل کر لی جائے گی اور یوم دفاع کی پریڈ وہاں ہوگی ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
جواب

Tags
یوم دفاع, وزیر, موقع, انتظامیہ, اسلام, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند کے خوبصورت مناظر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 13 21-06-11 07:09 PM
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 12:52 AM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM
بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-10-10 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger