واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انتخابات کی تاریخ میں توسیع،سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی سرگرمیاں محدود

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:58 AM   #1
انتخابات کی تاریخ میں توسیع،سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی سرگرمیاں محدود
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:58 AM

انتخابات کی تاریخ میں توسیع،سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی سرگرمیاں محدود



میرپورخاص (نامہ نگار) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک میں 8 جنوری کو ہونے والے عام انتخابات کی تاریخ میں 18 فروری تک توسیع کیے جانے کے باوجود میرپورخاص ضلع میں کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے باضابطہ انتخابی مہم شروع نہیں ہوسکی ہے میرپورخاص ضلع میں قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی چار نشستیں ہیں جس پر مجموعی طور پر 103 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ان امیدواروں کا تعلق پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، مسلم لیگ (ف)، مسلم لیگ (ن)، ایم ایم اے، مزدور کسان پارٹی سے ہے، سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی اچانک شہادت کے بعد 27 دسمبر سے تمام اداروں نے اپنی انتخابی سرگرمیاں معطل کر دی تھیں اور بدھ 2 جنوری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابات کی تاریخ میں توسیع کے باوجود میرپورخاص ضلع میں تاحال دوبارہ انتخابی سرگرمیاں بحال نہیں ہو سکی ہیں انتخابات میں حصہ لینے والے بعض امیدوار کراچی چلے گئے ہیں بعض امیدواروں کے قریبی حلقوں نے جنگ کو بتایا کہ 8 جنوری کو پولنگ ہونے کے حوالے سے ان کے امیدوار اب تک انتخابی مہم کے دوران کافی اخراجات کر چکے ہیں اور اب ان میں مزید تقریباً دو ماہ تک انتخابی مہم چلانے کی سکت نہیں رہی جس کی وجہ سے وہ خاصے پریشان ہیں تاہم امیدواروں کی اکثریت انتخابات کی توسیع سے مطمئن ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 304
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, وزیراعظم, بے نظیر, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی جماعتوں میں جمہوریت ھارون اعظم سیاست 7 10-05-10 11:46 PM
سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ ہو لڈر وکلاء الیکشن کا بائیکاٹ کر یں،ورنہ کارروائی ہو گی،وکلاء تنظیمیں عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:50 AM
سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان آج الاٹ کیے جائیں گے عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:27 PM
وکلاء سیاسی جماعتوں سے انتخابات کا بائیکاٹ کر ائیں ،اعتزاز احسن کا کھلا خط خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM
سیاسی جماعتوں میں اختلافات، فوجی ہٹ دھرمی برقرار شیخ ہمدان سیاست 0 01-12-07 06:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger