| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,690
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتخابات 8جنوری کی بجائے عاشورہ محرم کے بعد کرانے کا امکان
اسلام آباد(حنیف خالد،وقائع نگارخصوصی)باخبر ذرائع کے مطابق عام انتخابات عاشورہ ،محرم کے بعد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان چیف الیکشن کمشنر مسٹر جسٹس (ر) قاضی محمد فاروق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کی طرف سے ملنے والی رپورٹوں کی روشنی میں 8 جنوری کو پولنگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعدد تجاویز کمیشن کے زیر غور ہیں ایک تجویز کے مطابق الیکشن دو ہفتوں کیلئے ملتوی کرکے یوم عاشور کے فوری بعد کرادیئے جائیں جب کہ ایک دوسری تجویز کے مطابق انتخابات فروری کے پہلے پندرہواڑے میں کرائے جائیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| صوبائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماہ محرم اور ہم ::::: دس محرم کا روزہ ، ایک سال کے گناہ معاف انشااللہ ::::: | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 42 | 23-06-09 01:05 PM |
| جنوری کے انتخابات:الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بعد فیصلہ کریں گے،نگراں وزیراعظم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 11:22 AM |
| انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے پر غور نہیں ہورہا ،الیکشن کمیشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 12:50 PM |
| کر کٹ آسٹریلیا کا وفدعام انتخابات کے بعد پاکستان آئے گا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-12-07 05:34 PM |
| انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 19-12-07 08:37 AM |