| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 241
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار میری مانیں تو اس پاکستان کو تھوڑ دیا جائے، یا ہندوستان میں ضم کر دیا جائے، کم از کم ہندو تو ہم پر
ترس کھا لینگے۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-05-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیا ہی اچھا ہو اگر آپ اپنی سوچ کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے پاکستان کو بچانے کی فکر میں مگن رہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,969
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی ہم سے بہتر ہو تو نتیجتاً ہمارے اندر مندرجہ ذیل اقسام کی ہی سوچیں پیدا ہوتی ہیں
1:اپنے آپ کو اتنا بلند کرو کہ یا تو اس سے بہتر ہو جاؤ یا پھر کم از کم برابر تو ہو ہی جاؤ۔ 2:خود کو بلند نہیں کر سکتے تو اسی کو کھینچ کر نیچے لے آو۔ 3: ہار مان لو۔ اور خود کو اسکی غلامی میں دے دو۔ دوسری سوچ فساد اور تیسری سوچ ذہنی غلامی کو جنم دیتی ہے۔ اُمید کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے۔ کیونکہ ہو سکتا ہے ہندوستان میں ضم ہونے کے بعد پھر سے وہی 1936 کی تاریخ دوہرائی جائے جس نے درحقیقت پاکستان کو جنم دیا۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ملکی حالات کی پیش نظر عدنان دانی نے جو بات لکھی ھے وہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان کو انڈیا میں ضم کر دیا جائے بلکہ اس کا مطلب تشریح میں ایسے ہی کہ کوئی بھی نظام درست نہیں، ہر چیز کی قلت ھے، جیسے بجلی، پانی، گیس، ڈیزل و پیٹرل، کھانے کی اشیاء وغیرہ وغیرہ، مڈل کلاس میں جن کے پاس ھے وہ بھی کب تک اور اکثریت غریب عوام کی ھے جن کے لئے زندگی کا تصور بھی موت جیسا ھے۔ پاکستان کے چار صوبے ہیں، اور انڈیا کے 28 صوبے ہیں پھر بھی ان کے پاس ہر چیز دستیاب ھے کہ انڈیا نے پاکستانی حکومت سے کہا ھے کہ ہم آپکو بجلی سستی قیمت میں فروخت کرتے ہیں۔ میرے ساتھ کچھ کام کرنے والے کہتے ہیں کہ وہاں پر تعلیم فری میں ھے اور انگلش میڈیم وغیرہ وغیرہ۔ کچھ اندازہ اس سے ہی لگا لیں کہ بمبئی ہوٹل کا سانحہ ابھی تک پاکستان کی جان نہیں چھوٹی اس سے اور پاکستان میں ہر روز دھماکے مگر حکومت پاکستان کے نمائندوں کی ہمت نہیں کہ وہ اسے انڈیا کے ساتھ جوڑ دیں حالانکہ کچھ واقعات کلیئر بھی ہوئے کہ اس میں انڈیا کا ہاتھ ھے مگر کسی نے اس پر زبان نہیں کھولی۔ پاکستان مسلم سٹیٹ ہونے کے باوجود حج کے دنوں میں حاجیوں کے ساتھ جو ہوتا ھے یہ کسی سے ڈھکا ہوا نہیں اور انڈین دوست بتاتے ہیں کہ انڈین گورنمنٹ حج پر مسلمانوں کی جہاز کے کرائیوں میں بھی بہت ڈسکاؤنٹ دیتی ھے اور اسی طرح حج پیکج پاکستان کی نسبت بہت سستا ہوتا ھے۔ عدنان دانی نے جو لکھا وہ حالات کی پیش نظر ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,969
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں بھی عدنان بھائی سے کوئی گِلا نہیں کہ وہ اب پاکستان مخالف تحریک چلائیں گے کہ "پاکستان کا مطلب کیا۔۔ دوبارہ سے بھارت میں چلا جا" ۔
یار عدنان بھائی۔ میں نے تو جتنی بھی اسلامی تاریخ پڑھی ہے اس کے مطابق تبدیلی کبھی بھی قوم نہیں لا سکتی۔ نا تو پاکستان کو مسلمانوں کی جدو جہد نے بنایا تھا (بلکہ یہ تو تحفے میں ملا تھا) اور نہ اب تک اس کے بچاؤ میں مسلمانوں کا کوئی کمال ہے۔ تبدیلی اگر کبھی لائے گا تو کوئی چھوٹا سا گروہ ہی لائے گا۔ اب وہ گروہ خواہ الیکشن کے ذریعے برسر اقتدار آئے یا پھر مسلح بغاوت کے ذریعے۔ باقی رہ گئے مجھ جیسے۔ تو یار ہم تو بلاوجہ ہی مایوس ہوئے جاتے ہیں۔ حالانکہ ہمارا تو مایوس ہونا بنتا ہی نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں یہ کھبی برداشت نہیں کروں گا ، کہ میرا ملک انڈیا کے ہاتھوں میں چلا جائے، میرے کہنے کا مطلب صرف یہ تھا کہ ہم اتنے گر گئے ہیں کہ انڈیا جیسا ملک جسے ہم ہر روز نیچا کرانے کے درپے رہتے ہیں وہ آج ہم سے برتری حاصل کر گیا، میں اپنے مراسلے میں انڈیا کی تعریفیں نہیں گنوا سکتا، لیکن بحر حال انڈیا ہم سے اچھا ہے۔
کنعان بھائی کی بات کی تائید کرتا ہوں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, gif, images, sub, ہندوستان, کھا, کم, کار, کرئیے, کرتے, پاکستان, ممکن, مانیں, مرزا, www, اپنی, انتظار, از, جائے،, سوچ, ضم, عامر, عبدالقدوس, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|