واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انوکھا واقعہ، چیئرمین بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے خود کو ملازمت میں توسیع دیدی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-11, 05:35 AM   #1
انوکھا واقعہ، چیئرمین بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے خود کو ملازمت میں توسیع دیدی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 21-12-11, 05:35 AM

اسلام آباد (اکرام ہوتی) پاکستان کے سرکاری اداروں اور ایوانوں میں انوکھے واقعات کا ہونا کوئی انوکھی بات نہیں رہی مگر بلوچستان میں ایک اپنی نوعیت انتہائی منفرد واقعہ ہوا ہے۔ بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین سعادت انور قمبرانی نے اپنے دستخط سے خود کو ہی ملازمت میں تین برس کی توسیع دیدی اور جواز یہ بتایا کہ جب وہ بدعنوانی کے الزام میں معطل تھے تو بحالی کے بعد انہیں تنخواہ تو ملی مگر دیگر سہولتیں و مراعات نہیں ملی تھیں۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق سعادت قمبرانی نے نہ صرف اپنے دستخط سے خود کو ملازمت میں توسیع دیدی بلکہ بی ڈی اے کا چیئرمین بھی خود ہی مقرر کر لیا اور اب تک ان کے خلاف حکومت کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی وہ بدستور بی ڈی اے کے چیئرمین کے عہدے پر فائز ہیں اور تمام مراعات حاصل کر رہے ہیں، حالانکہ وہ 31اکتوبر 2011ءکو ریٹائر ہوچکے ہیں انہوں نے ازخود یکم نومبر 2011 سے 19اکتوبر 2014ءتک توسیع حاصل کرلی ہے دستاویز کے مطابق چیف سیکرٹری ان کی ملازمت میں توسیع کو مسترد کر چکے ہیں اور ریمارکس دیئے تھے کہ وہ ایک غیر قانونی کام کیسے کر سکتے ہیں۔ سیکرٹری خزانہ نے بھی قرار دیاتھا کہ قمبرانی کو ملازمت میں توسیع دینے کا کوئی جواز نہیں ہے، خود گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی نے چیف سیکرٹری کو خط میں 21نومبر کو لکھا تھا کہ ”ان کے خیال میں ایسی توسیع دیگر سرکاری ملازمین کے لئے مثال بن جائے گی، چیئرمین بی ڈی اے نے توسیع کا نوٹیفکیشن خود جاری کرلیا ہے جو اس کا اختیار نہیں رکھتے آپ ذاتی طور پر اس معاملے کا جائزہ لیں اور متعلقہ صوبائی حکام کو ہدایت کریں کہ قانون کے مطابق کارروائی کریں“ مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سعادت قمبرانی اس کے باوجود چیئرمین بی ڈی اے کے عہدے پر فائز ہیں اور تمام مراعات و سہولتیں حاصل کر رہے ہیں۔

جنگ
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 198
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-12-11), یاسر عمران مرزا (21-12-11), نورالدین (21-12-11), نبیل خان (22-12-11), محمد یاسرعلی (24-12-11), مرزا عامر (22-12-11), wajee (21-12-11), احمد نذیر (21-12-11), حیدر (23-12-11), عبدالقدوس (23-12-11)
پرانا 21-12-11, 12:24 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے تو پورے ملک کے لوگ ہی کرپٹ ہیں، لیکن بلوچستان کے وزیر اعلی اور دیگر وزرا کی کرپشن جان لینے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ سب سے بڑے اجڈ اور گنوار وہیں بیٹھے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-12-11), محمد یاسرعلی (24-12-11), عبدالقدوس (23-12-11)
پرانا 21-12-11, 12:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہا اب ہر کوئی اپنی مدت ملازمت میں توسیع کرئے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-12-11), محمد یاسرعلی (24-12-11), عبدالقدوس (23-12-11)
پرانا 22-12-11, 11:49 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موصوف نے سوچا ہو گا دوسروں کو تکلیف ضرور دینی ہے ۔ ۔ ۔ یہ کام خود ہی کر لیتے ہیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-12-11, 12:00 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جمہوري اور موم كي ناك والے آئين و قانون كے تحت ان كا حق بنتا ہے سو انھوں نے اپنے تيئيں اس كا استعمال كر ليا۔۔۔۔ كوئي مائي كا لال پيلا ہے تو مقدمہ كر كے‌ديكھے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-12-11), محمد یاسرعلی (24-12-11)
پرانا 23-12-11, 03:13 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ایک اہم سوال کرتا ہوں

کیا چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ سو موٹو ایکشن لیں‌ گے؟؟؟
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (23-12-11), نبیل خان (23-12-11), محمد یاسرعلی (24-12-11)
پرانا 23-12-11, 11:47 AM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کچھ اب چیف جسٹس ہی کرے کیا؟ حکومت اور عوام کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-12-11, 11:55 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
سب کچھ اب چیف جسٹس ہی کرے کیا؟ حکومت اور عوام کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔
بچے کی پیدائش پر ناچنے پر ہیجڑوں کو پیسے کم ملنے پر سوموٹو ایکشن ہوسکتا ہے تو اس پر کیوں نہیں‌
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (24-12-11), مرزا عامر (23-12-11), احمد نذیر (25-12-11)
پرانا 23-12-11, 01:11 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بچے کی پیدائش پر ناچنے پر ہیجڑوں کو پیسے کم ملنے پر سوموٹو ایکشن ہوسکتا ہے تو اس پر کیوں نہیں‌
لگتا ہے ہیجڑوں والی بات پر آپ کافی ناراض ہیں چیف جسٹس سے۔

میرے خیال میں سوموٹو ایکشن سپریم کورٹ کی اپنی صوابدید پر ہونی چاہیئے، نا کہ کوئی باہر سے ان کو Dictate کرے۔ جو بندہ یہ سمجھتا ہے کہ کسی معاملے پر سپریم کورٹ کو ایکشن لینا چاہیئے، اس کو چاہیئے کہ قانونی راستہ اختیار کرے اور کیس فائل کرکے سپریم کورٹ کو اس معاملے کی طرف متوجہ کرے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (24-12-11), مرزا عامر (23-12-11)
پرانا 24-12-11, 03:07 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھائی اگر سب کچھ عوام نے ہی کرنا ہے تو پھر زبردستی کے ٹیکسوں سے تنخواہ وصول کرنے والے کس مرض کی دوا ہیں؟؟؟
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-12-11, 05:46 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس سے صدر ساب کو بھی سبق لینا چاہئے کو آرڈنیس جاری کر کے اپنے آپ کے لیے تاحیات وہ حاصل کر لینا چاہے جو ابھی ان کو حاصل ہے جس کے تحت وہ کچھ بھی کریں جب تک صدر ہیں ان کے خلاف کچھ نہیں ہوسکتا۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-11, 07:14 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے ہیجڑوں والی بات پر آپ کافی ناراض ہیں چیف جسٹس سے۔

میرے خیال میں سوموٹو ایکشن سپریم کورٹ کی اپنی صوابدید پر ہونی چاہیئے، نا کہ کوئی باہر سے ان کو Dictate کرے۔ جو بندہ یہ سمجھتا ہے کہ کسی معاملے پر سپریم کورٹ کو ایکشن لینا چاہیئے، اس کو چاہیئے کہ قانونی راستہ اختیار کرے اور کیس فائل کرکے سپریم کورٹ کو اس معاملے کی طرف متوجہ کرے۔
نہیں میرا ماننا ہے کہ ہیجڑوں کو بھی مکمل حق ہے زندگی جینے کا۔
لیکن چیف صاحب کا باقی جنتا کی طرف سے آنکھیں بندکرلینا اور صرف خُسرے ہی نچانا دُکھ دیتا ہے
اور وہ کیا خوب کہا ہے کسی شاعر نے
اور بھی غم ہیں زمانے میں کھسرے نچانے کے سوا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-11, 11:03 AM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے کیو بھائی، آپ ہی اس مسلے پر سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دیں؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-11, 12:13 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اے کیو بھائی، آپ ہی اس مسلے پر سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دیں؟
ہاں کرتے ہیں کچھ اب تو چیف صاحب کے بیٹے کی شادی بھی ہوگئی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 03:04 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ویسے اس سے صدر ساب کو بھی سبق لینا چاہئے کو آرڈنیس جاری کر کے اپنے آپ کے لیے تاحیات وہ حاصل کر لینا چاہے جو ابھی ان کو حاصل ہے جس کے تحت وہ کچھ بھی کریں جب تک صدر ہیں ان کے خلاف کچھ نہیں ہوسکتا۔
صدر صاحب کے پاس بابر اعوان جیسے جینیئس موجود ہیں محمد یاسر بھائی، آرڈیننس تو کچھ بھی وہ تو شاید کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوں گے، لیکن آرڈیننس کی مدت 3 ماہ ہوتی ہے، اس کے بعد اسے پارلیمنٹ میں پیش کرنا پڑتا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (30-12-11), محمد یاسرعلی (30-12-11), حیدر (30-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی:فخرپاکستان عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 25 01-05-11 07:13 PM
پاکستان سٹیل کی توسیع کی خواہش لیکر وزیراعظم گیلانی تاجکستان روانہ جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:18 PM
پاکستان ٹیلیکمیونیکیشن اتھارٹی ۔۔۔۔ رجسٹر سمز کی معلومات رضی ویب سائٹس کا جائزہ 18 10-05-10 10:45 AM
ایک اہم نوٹیفیکیشن (پاکستان ٹیلی کیمیونیکیشن اتھارٹی) وجدان موبائلز معلومات اور جائزہ 0 12-03-08 04:53 AM
شمالی وزیرستان اورچارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے اورتھانے پر حملے،9جنگجوہلاک عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger