واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-08, 08:28 PM   #1
انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 21-04-08, 08:28 PM

ہالی ووڈ کے ایک پروڈیوسر نے انٹرنیٹ کے ذریعے فلم بنانے والوں کی نئی نسل کی تلاش شروع کی ہے۔
دیپک نائر نے سابقہ فاکس نیٹ ورک کی سینڈی گروشو کے ساتھ مل کر’فلماکا‘ نامی انٹرنیٹ ویب سائٹ کا اجراء کیا ہے۔

اس ویب سائٹ پر انہوں نے ابھرتے ہوئے ڈائریکٹرز کو مدعو کیا ہے کہ وہ اپنی فلم کا ایک کلپ بھیجیں اور ان میں سے ایک کو فیچر فلم کو بنانے میں مالی امداد کی جائےگی۔

ان فلم کلپوں کا فیصلہ کرنے کے لیے ججوں میں فلم ایکٹر کالن فرتھ اور ڈائریکٹر ورنر ہرزوگ، وم وینڈرز اور پال شریڈر شامل ہیں۔ دیگر ججوں میں نیل لابیوٹ اور بل پلمین شامل ہیں۔

ابھی تک ’فلماکا‘ کو پچانوے ممالک سے تین ہزار چھ سو فلم بنانے والوں نے اپنی فلم کلپ بھیجے ہیں۔ کامیاب ہونے والے کے نام کا اعلان اٹھائیس اپریل کو کیا جائے گا۔

’فلماکا‘ نے یہ ویب سائٹ ایک سال کے عرصے میں تیار کی ہے اور اس بارے میں نیئر نے کہا ہے کہ ’ہم انٹرٹینمنٹ کے شعبے میں آنے اور کیرئر بنانے والے لوگوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں‘۔
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 406
Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 12:33 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج

کیا ایسا کرنے سے آپ کا آیڈیا محفوظ رہے گا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ویب, انٹرنیٹ, تلاش, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عطیہ کئے ہوئے پوائیٹ ALI-OAD تجاویز اور شکایات 2 17-12-10 12:13 PM
انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج Real_Light فن و فنکار 0 12-06-08 03:46 PM
پورے سال کا ریٹ محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 3 29-07-07 12:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger