واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انٹر نیٹ پر جعل سازی سے بچاؤ کے لئے سافٹ ویئرتیار کر لیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-07-08, 10:00 AM   #1
انٹر نیٹ پر جعل سازی سے بچاؤ کے لئے سافٹ ویئرتیار کر لیا گیا
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 18-07-08, 10:00 AM

اسلام علیکم

انٹرنیٹ کی بڑی کمپنیاں ایک ایسا سافٹ ویئر متعارف کروا رہی ہیں جس کے ذریعے انٹرنیٹ کے نظام میں ایک ایسے نقص کو ختم کیا جا سکے گا جس سے جعل ساز انٹرنیٹ صارفیں کو مالی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔کمپیوٹر ماہرین نے چھ ماہ قبل انٹرنیٹ کے ایک ایسے نقص کا پتہ چلایا تھا جس کے تحت اگر سرچ انجن میں صحیح ایڈریس بھی ٹائپ کیا جائے تو وہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے کو ایسی جعلی ویب سائٹ پر لے جاتا ہے جہاں لوگوں کی ذاتی معلومات حاصل کر کے کریڈٹ کارڈ اور بینک اکاونٹ کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ مائیکروسافٹ سمیت انٹرنیٹ کی بڑی کمپنیاں اب صارفین کو نئے سافٹ ویئر کو فراہم کر رہی ہیں جس کے تحت جعل ساز انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو دھوکہ نہیں دیں سکیں گے۔ مائیکروسافٹ کے ایک اہلکار نے کہا کہ انٹرنیٹ کے اس نقص کے سامنے آنے سے لوگوں کو فکرمند ہونے کی ضرورت ہے لیکن گھبرانے کی نہیں۔انٹرنیٹ ماہرین نے پتہ چلایا ہے کہ ڈومین نیم سسٹم (ڈی این ایس) جس میں ویب سائٹ کا پتہ ٹائپ کیا جاتا ہے وہ ایڈریس کو ہندوسوں میں تبدیل کرتا ہے اور وہاں پر ایڈریس کو غلط جانب موڑا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق جعل ساز اس نقص کا فاہدہ اٹھا کر لوگوں کو جعلی ویب سائٹوں پر لے جا سکتے ہیں جہاں دھوکے سے ان کی ذاتی معلومات حاصل کر لی جاتی ہیں۔ مائیکروسافٹ، سن اور سسکو جیسے کمپیوٹر کے بڑے اداوں نے چھ ماہ پہلے ایک خفیہ ٹیم تشکیل دی تھی جس نے نیا سافٹ ویئر تیار کیا ہے۔اس سافٹ ویئر کی معلومات کو ابھی خفیہ رکھا جا رہا ہے تاکہ بڑی کمپنیاں اپنے سسٹم کو اپ ڈیٹ کر لیں۔ ذاتی کمپیوٹر میں اس نقص کو ختم کرنے کے لیے انٹرنیٹ کمپنی کمپیوٹر نظام کو خود بخود اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت مہیا کرے گی۔
شکریہ آر نیوز

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 261
Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کارڈ, ویب, نیوز, متعارف, اسلام, سافٹ, سرچ انجن, صارفین, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعل سا زی روکنے کے لیے الیکٹر ک نو ٹ تیارکرلیے گئے محمدعمر خبریں 5 25-12-10 08:22 AM
انٹرنیٹ پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے Real_Light کمپیوٹر کی باتیں 2 17-06-08 02:02 PM
انتخابات میں حصہ لینے کیلئے گر یجویشن کی شر ط امتیازی قانون ہے ،اٹار نی جن عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:54 AM
’بی اے کی شرط امتیازی قانون ہے‘ محمدعدنان خبریں 0 18-04-08 06:18 PM
محبوبِ دو جہاں ﷺ کی امتیازی خوبیاں میاں شاہد پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 17-03-08 10:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger