واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انڈا نہیں پہلے مرغی پیدا ہوئی: سائنسدان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-08-10, 10:57 AM   #1
انڈا نہیں پہلے مرغی پیدا ہوئی: سائنسدان
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 15-08-10, 10:57 AM

لندن(نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے آخر کار اس سوال کا جواب تلاش کر لیا کہ پہلے مرغی پیدا ہوئی تھی یا انڈہ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے انڈہ نہیں پہلے مرغی پیدا ہوئی تھی ۔ شفیلڈ اور واردک یونیورسٹیز کے سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے انڈہ اسی وقت پیدا ہو سکتا ہے جب مرغی کا نظام تولید کام کر رہا ہو۔ پروٹین صرف مرغی کے نظام تولید میں ہوتی ہے جو انڈے میں چوزے کی نشوونما کرتی ہے، پہلے یہ تصور کیا جاتا رہاہے کہ پہلے انڈہ پیدا ہوا تھا ۔ شیفلڈ یونیورسٹی کے ڈاکٹر کولن فری مین کا کہنا تھا انڈے کی ساخت میں پروٹین کا عمل دخل ہے جو مرغی کے نظام تولید میں موجود ہوتی ہے۔

Attached Thumbnails
8601_kashmir%2520protest%25203.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 191
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-10), فیصل ناصر (15-08-10), کنعان (15-08-10), محمدمبشرعلی (16-08-10), مرزا عامر (15-08-10), اویسی (16-08-10), احمدنواز (16-08-10), عبدالقدوس (15-08-10)
پرانا 15-08-10, 02:03 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے یہ جواب تو مل گیا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (16-08-10)
پرانا 15-08-10, 02:26 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,953
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن اب یہ کیسے پتا چلے گا کہ پہلے مرغی تھی یا مرغا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہا ہاہاہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-08-10), اویسی (16-08-10)
پرانا 15-08-10, 07:29 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن اب یہ کیسے پتا چلے گا کہ پہلے مرغی تھی یا مرغا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہا ہاہاہا
اس کا بھی حل موجود ھے، ہمارے یہاں مرغوں کی ضرورت نہیں، اور نہ ہی اس کی اجازت ھے، یہاں پر پرندوں کے لئے بہت سے "فیڈز" ملتے ھیں مگر مرغیوں کے لئے جو سپیشل فیڈ ھے اس کا نام "لیئر میش" ھے 8£ میں 20 کلو کا بیگ ملتا ھے۔ جب تک مرغی زندہ ھے اسے یہی کھلاتے ہیں مرغی انڈے دینے بند نہیں کرتی اور نہ ہی "کڑک" پکرتی ھے اور نہ ہی سے پارٹنر کی ضرورت ھے۔ اس لئے پہلے مرغی اور بعد میں انڈا، پارٹنر کی جگہ لیئر میش
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (15-08-10), اویسی (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 03:11 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: KSA
مراسلات: 27
کمائي: 739
شکریہ: 9
23 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
سعید الرحمان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے دونوں اکھٹے آئے تھے زمین پر ۔۔
سعید الرحمان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-10, 07:22 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سعید الرحمان آپ نئے آئے لگتے ہو اس فارم پر۔ ۔ ۔

آپ کو خوش آمدید و رمضان مبارک
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-08-10, 01:55 PM   #7
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سوال تو اب بھی موجود ہے کہ

جب انڈہ تھا ہی نہیں تو مرٍغی پیدا کیسے ہو گئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں
احمد نوازعباسی
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 02:32 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,747
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسے حضرت آدم سے باقی اولاد چلی اسی طرح پہلے مر غی آئی پھر انڈہ
قاسم شاہ آن لائن ہے   Reply With Quote
قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 03:09 PM   #9
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات صرف اللہ کوپتہ ہے

شرنگ کےلےشکریہ





شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 06:51 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کو تو یقینا پتہ ہے۔۔۔۔۔ساری بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر وہ سائنسدانوں نے کیا ‌چغت ماری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-10, 12:17 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: KSA
مراسلات: 27
کمائي: 739
شکریہ: 9
23 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
سعید الرحمان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمدنواز مراسلہ دیکھیں
ایک سوال تو اب بھی موجود ہے کہ

جب انڈہ تھا ہی نہیں تو مرٍغی پیدا کیسے ہو گئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی جان پلیز جو سائنسدانوں نے کہا ہے اُسے دوبارہ غور سے پڑھیں ۔
سعید الرحمان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہے۔, ہے،, فری, کار, پہلے, پیدا, وقت, ڈاکٹر, لیا, لندن, نیٹ, نیوز, نظام, موجود, مرغی, انڈے, انڈا, تلاش, تصور, ثابت, جواب, جاتا, سوال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پہلے مرغی پیدا ہوئی یا انڈا خرم شہزاد خرم عمومی بحث 17 04-02-11 09:23 AM
دماغی تبدیل ہیں یہ کیا؟ محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 0 24-01-09 06:05 PM
لیٹرین میں مرغی محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 2 11-09-08 08:17 PM
سری لنکا:تازہ جھڑپوں میں 52باغی اور 15 فوجی ہلاک ہوگئے عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:03 PM
سری لنکا: جھڑپوں میں 21 باغی اور 4 فوجی ہلاک خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger