واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-08, 08:52 AM   #1
انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون
حنا حنا آف لائن ہے 31-10-08, 08:52 AM

انڈونیشیا کی پارلیمان نے فحش نگاری کے خلاف ایک قانون منظور کر لیا ہے۔ اس قانون کی کئی حلقوں نے مخالفت کی۔ اسلامی جماعتوں کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کو استحصال سے بچانے کے لیے اور بڑھتی ہوئی بے راہ روی کو روکنے کے لیے اس قانون کی ضرورت تھی۔

قانون کے تحت ایسی تصاویر، گفتگو اور اشاروں کی ممانعت ہے جو فحاشی کے زمرے میں آتے ہوں۔

انڈونیشیا میں فنکاروں، خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں اور مذہبی اقلیتوں نے کہا ہے کہ اس قانون کے تحت ان کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے اور کئی رسومات پر بھی پابندی لگ سکتی ہے۔

ملک بھر میں نئے قانون کے حق اور مخالفت میں مظاہرے کیے گئے ہیں۔ بالی کے جزیرے میں ہندوؤں نے اس کی مخالفت کی ہے۔ دوسری طرف ان لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے جن کا خیال ہے کہ ملک میں اخلاقی قدریں ختم ہو رہی تھیں۔ سخت گیرمؤقف رکھنے والے لوگوں کےساتھ ساتھ کئی اعتدال پسند مسلمان بھی فحش مواد پر پابندی کےحق میں تھے۔

انڈونیشیا کی آبادی تقریباً ساڑھے تئیس کروڑ ہے جس میں پچانوے فیصد لوگ مسلمان ہیں۔

فحاشی کی سزا
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بارہ سال قید اور بھاری جرمانے ادا کرنا پڑ سکتے ہیں

حنا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 359
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (31-10-08), محمدخلیل (01-11-08), ابن جلال (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 10:11 PM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون

کبھی پاکیستان میں بھی ایسا ہو جائے تو کیا بات ہےِ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 12:51 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,953
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون

انشاء اللہ تعالٰی ہوگا/////////////////////////////
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 02:13 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,184
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون

لیکن پاکستان میں بہت مشکل ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پسند, قید, آبادی, اللہ, اسلامی, بچوں, خواتین, خلاف, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ڈومین نیم عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 66 09-01-09 06:30 PM
ایکچولی آپ ڈونٹ نو! فیصل ناصر گپ شپ 3 10-12-08 05:07 AM
وہ حبسِ لب بڑھا کہ بدن ڈولنے لگا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:21 PM
بہت عرصے بعد سنچری اسکور کرنے سے سکون ملا ہے، سچن ٹنڈولکر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger