واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انڈونیشیا میں براک اوباما کی زندگی پر دنیا کی ضخیم ترین کتا ب لکھ لی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-10, 02:11 PM   #1
انڈونیشیا میں براک اوباما کی زندگی پر دنیا کی ضخیم ترین کتا ب لکھ لی گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 11-11-10, 02:11 PM

جکارتا…سینٹرل مانیٹرنگ…انڈونیشا کے ایک مصنف نے امریکی صدر براک اوباما کی زندگی پر دنیاکی ضخیم ترین کتا ب تحر یر کر لی ہے ۔ ’دی کلیکشن، اوباما اینڈ پلورل ازم‘ نامی یہ کتاب کُل پا نچ ہزا ر چار سو بہتر (5,472) صفحات پر مشتمل ہے جبکہ اس کی موٹا ئی تقریباً ایک فٹ ہے۔ انڈونیشی مصنف اور فلم ساز دامین دیمترا کی تحریر کردہ اس کتا ب میں برا ک اوبا ما کے انڈونیشا میں گزا رے گئے بچپن کے دنو ں کا تذکر ہ کیا گیاہے ۔ اس سے قبل دنیاکی ضخیم ترین کتا ب کا اعزاز معروف برطا نوی جا سو سی مصنفہ اگا تھا کر سٹی کے نا ول ’دی کمپلیٹ مس مارپل‘ کے پا س تھا جو چار ہزار بتیس(4,032) صفحا ت پر مشتمل ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 111
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-11-10)
جواب

Tags
ہے۔, فلم, ہزار, کتا, کتاب, گئی, پا, قبل, چار, معروف, مصنف, ئی, اینڈ, اوباما, امریکی, اعزاز, بہتر, بچپن, تحریر, دنیا, زندگی, سو, ساز, صفحات, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریکوڈک کی ایک کان میں 270 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند گلاب خان خبریں 13 19-12-10 02:17 AM
ڈاونلوڈنگ نہیں ہو رہی عدنان دانی Ask Experts ماہرین کی رائے 90 01-12-10 07:41 PM
مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما شریف خان لاہور میں قتل عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger