واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر6.2ریکارڈ کیاگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 03:33 PM   #1
انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر6.2ریکارڈ کیاگیا
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 07-01-08, 03:33 PM

جکارتا ... انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں پیر کی دوپہر شدیدزلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر6.2ریکارڈ کی گئی۔زلرلے سے 25گھر تباہ ہوگئے اور آگ بھڑک اٹھی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہیں۔میٹرولوجی ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکزشمالی مغربی قصبے مانوکاوری سے 5کلومیٹر دورتھا جس کے باعث لوگ اپنے گھروں اور رہائشی عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ایک مقامی پولیس اہلکار نے بتایا کہ زلزلے کے بعدپانی پر بہنے والے ماہی گیروں کے 20گھروں میں آگ بھڑاٹھی۔چونکہ یہ گھر لکڑی کے بنائے گئے تھے اس لئے بہت آسانی سے جل کرخاکستر ہوگئے۔پولیس اہلکار نے مزید بتایا کہ5کلومیٹردورمتعدد گھروں ، ہوٹلوں اور اونچی عمارتوں کی دیواروں میں دراڑیں پڑگئیں ہیں۔تاہم اب تک کسی جانی نقصانی کی اطلاع نہیں موصول ہوئی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا ہے کہ اس کے پاس زلزلے کی شدت5.8ریکارڈ ہوئی ہے جس کا مرکز زمین میں10کلومیٹراندر تھا جو12بج کر12منٹ پر آیا۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 275
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, لوگ, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت نے ستلج میں پانی چھور دیا،ضلع قصور میں ایمرجنسی نافذ جاویداسد خبریں 0 24-08-10 06:33 PM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:30 PM
بینظیر بھٹو کی شہادت،خیر پور میں انتخابی صورتحال پیپلز پارٹی کے ہمدردوں میں اضافہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:57 AM
صوبائی حکومتیں ہر قسم کے حالات میں امن قائم رکھنے کی ذمہ داری پوری کریں،نگراں وزیراعظم خرم شہزاد خرم خبریں 0 02-01-08 08:09 AM
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger