واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انکل سرگرم فاروق قیصر آج ”برنچ ود بشریٰ“ میں شرکت کرینگے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:04 AM   #1
انکل سرگرم فاروق قیصر آج ”برنچ ود بشریٰ“ میں شرکت کرینگے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 09:04 AM

انکل سرگرم فاروق قیصر آج ”برنچ ود بشریٰ“ میں شرکت کرینگے
کراچی (جنگ نیوز) بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول فاروق قیصر المعروف انکل سرگرم آج جیو ٹی وی کے پروگرام ”برنچ ودبشریٰ“میں شرکت کرینگے۔ پتلیوں کی زبان میں معاشرے کے تلخ حقائق بیان کرنااور ہلکے پھلکے اندازمیں مسائل کی جانب توجہ مبذول کرانے کے ہنر سے واقف انکل سرگم پاکستان میں پتلیوں کے بانی بھی سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے بنائے گئے بہت سے کردار ہیگا، ماسی مصیبتے، رولا ایک عرصہ گزرنے کے بعد بھی عوام میں بے حد مقبول ہیں۔ فاروق قیصر” جنگ“ اخبار میں پتلی تماشا کے عنوان سے کالم بھی تحریک کرتے ہیں۔ معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھی اپنے بچپن میں انکل سرگم کے ساتھ شرملی کا یادگار کردار ادا کیا تھا۔ جیو ٹی وی کے مارننگ شونادیہ خان شو،کی میزبان نادیہ خان بھی انکل سرگرم کے ساتھ معروف پروگرام کر چکی ہیں۔ شوبز کے حلقوں میں انکل سرگم کے نام سے معروف فاروق قیصر اتوار کی صبح 12 بجے جیو ٹی وی کے پروگرام ”برنچ ود بشریٰ“ میں شرکت کریں گے۔ اس پروگرام میں بشریٰ انصاری اپنی آواز میں گانا گا کرا پنے مداحوں کو محظوظ کریں گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 235
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پتلی تماشا, نیوز, مسائل, آج, بچپن, بچوں, جیو ٹی وی, خان, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رواں مالی سال کے سات ماہ میں مہنگائی کی شرح 14.55فیصد رہی زارا خبریں 0 08-02-11 05:15 PM
آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:24 AM
موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا چیتا چالباز خبریں 7 21-01-09 03:29 PM
مہنگائی میں 33 فیصد ریکارڈ اضافہ، سب سے زیادہ غریب متاثر، ادار ہ شماریات Real_Light خبریں 0 26-07-08 01:34 PM
موبائل فون کی درآمدات 12 فیصد کم ہو گئیں Real_Light موبائلز معلومات اور جائزہ 2 06-06-08 06:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger