واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-09, 09:15 PM   #1
انگریزی کا سب سے لمبا لفظ
طارق راحیل طارق راحیل آف لائن ہے 23-02-09, 09:15 PM

انگریزی کا سب سے لمبا لفظ



دوحہ قطر سے قمر الزمان نصر بخت نے ایک اور اچھا سوال بھیجا ہے۔ کہتے ہیں Antidisestablishmentarianism کیا سچ مچ استعمال میں آنے والا لفظ ہے یا کسی نے انگریزی زبان کا یہ سب سے لمبا لفظ خود ہی گھڑ لیا ہے۔ اور یہ بھی بتائیے کہ لفظ

Supercalifragilisticexpialidocious بھی کیا اتنا بے معنی جتنا محسوس ہوتا ہے؟

واہ، قمر صاحب کیا اچھا سوال کیا آپ نے۔ بلکہ سوالات ہیں کیونکہ ان دونوں الفاظ کی الگ الگ تشریح کرنا ہوگی۔ سنئے:

پہلا لفظ جو ہے اس کے بارے میں یہ سن کر آپ کو شاید حیرت ہوگی کہ اس کا تعلق عیسائی مذہب سے۔ وہ کیسے؟ وہ یوں کہ صدیوں سے مغرب میں یہ بحث چلی آ رہی ہے کہ مذہب اور سیاست کو ملا دینا چاہئے یا ان دونوں کا آپس میں کوئی تعلق نہ ہونا چاہئے: ہمارے یہاں تو علامہ اقبال نے یہ کہہ کر بحث ختم کر دی کہ:

جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

لیکن مغرب میں ان دونوں شعبوں کو الگ رکھنے کے شائقین کی تعداد بہت زیادہ تھی۔ اور ان کی اپنے مخالفین سے شدید جنگ رہتی۔ اب لیجئے لفظ Establishment کو، تو اسے سن کر حکومتی اداروں، تجارتی اداروں، بڑی کمپنیوں مثلاََ بنکوں وغیرہ کا خیال آتا ہے۔ یعنی وہ ادارہ جو اصول و ضوابط مرتب کرتا ہے۔

لیکن ایک دو صدی پیشتر انگلستان میں اسکا مفہوم تھا مذہب اور خاصکر حکومتِ وقت سے اسکا تعلق۔ یاد رہے کہ ہنری ہشتم سے پہلے انگلستان کےحاکم یعنی بادشاہ یا ملکہ، چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ بھی ہوا کرتے۔ اب یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ disestablishment اس تحریک کا نام ہے جو مذہب اور سیاست کو الگ رکھنے کے حق میں اٹھی۔ اور اس طرحantidisestablishment اس کے رد عمل کے طور پر سامنے آئی اور ان لوگوں کی آواز بنی جو سیاست اور مذہب کو ساتھ چلانا چاہتے۔ برطانوی وزیر ِ اعظم ولیم گلیڈ سٹون نے شاید سمجھا کہ اتنے حروف کافی نہیں ہیں اسلئے انہوں نے اس میں اضافہ کر دیا اور اب مکمل لفظ ہے:

Antidisestablishmentarianism

ظاہر ہے مسٹر گلیڈ سٹون اس تحریک کے یعنی establishment کے حق میں تھے۔ اب یہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں انگریزی کے طویل ترین لفظ کے طور پر موجود ہے۔ زیادہ تر لوگ اسے سب سے لمبے لفظ کے طور پر یاد کر لیتے ہیں مگر اس کا مفہوم نہیں جانتے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

 
طارق راحیل's Avatar
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 366
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (24-02-09)
پرانا 24-02-09, 07:36 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

مگر وکی پیڈیا کے مطابق انگلش زبان کا سب سے لمبا لفظ pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis ہے اور یہ کسی بیماری کا نام ہے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
arslansun (24-02-09), احتر علی بونیری (12-05-09)
پرانا 24-02-09, 09:03 AM   #3
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

good ۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 09:12 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

مجھے تو پڑھنا بھی نہیں آ رہیے اتنے بڑھے لفط ان کا تلفظ کیسے ہو گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 08:35 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

بہت اچھے جناب------------
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 07:24 PM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

دراصل ماہرین لسانیات کی اکثریت کے مطابق زبانوں‌کے وہ الفاظ‌خودبخود ختم ہوجاتے ہیں جو لکھنا اور پڑھنا ثقیل ہو یعنیٰ ان کی ہجے کرنا مشکل ہو۔
Supercalifragilisticexpialidocious
اور
pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis
بھی ایسے ہی الفاظوں میں شامل ہیں جو عوام میں‌رائج نہیں ہوں گے اور محض تبرکا ڈکشنری ہی کی زینت بنے رہیں گے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (28-02-09)
پرانا 25-02-09, 08:28 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,953
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

k asiho:
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 12:13 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

یہ کس کو لکھا ہے آپ نے؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 12:40 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,098
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

تلفظ بھی لکھیں-شکریہ
ضرغام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 05:49 PM   #10
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

Antidisestablishmentarianism

یوں‌ تو ان حروف سے زیادہ والے اور بھی ہیں مگر بنیادی طور پر زبان کا یہی لمبا لفظ ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-05-09, 05:00 PM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب کی پسند کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, ڈکشنری, وزیر, مکمل, انگلش, انگریزی زبان, سیاست, ضوابط, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چکن جلفریزی سیپ باورچی خانہ 2 24-03-11 04:06 PM
دہشت گردی اور دین گُریزی نورالدین پاکستان میں دہشت گردی 21 13-11-10 09:54 PM
ایزی لوڈ چیتا چالباز مزاحیہ ادب 8 25-08-09 02:07 AM
انگریزی زبان کا ذخیرہٴ الفاظ Real_Light تعلیمی نوٹس 12 06-07-08 12:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger