واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انگوراڈہ: پاک فوج اور قبائل نے امریکی ہیلی کاپٹرز مار بھگا ئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-08, 11:31 AM   #1
انگوراڈہ: پاک فوج اور قبائل نے امریکی ہیلی کاپٹرز مار بھگا ئے
مزمل فاروق مزمل فاروق آف لائن ہے 15-09-08, 11:31 AM

Name:  up19.gif
Views: 15
Size:  41.7 KB


---------------------------------------------


 
مزمل فاروق's Avatar
مزمل فاروق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 296
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-09-08, 12:34 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,805
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگوراڈہ: پاک فوج اور قبائل نے امریکی ہیلی کاپٹرز مار بھگا ئے

ایک حوصلہ افزا خبر ہے۔۔۔ لیکن پاکستانی پالیسی سازوں کو بہت اگے کا بھی سوچ رکھنا چاہیے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-09-08, 02:33 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگوراڈہ: پاک فوج اور قبائل نے امریکی ہیلی کاپٹرز مار بھگا ئے

.قبائلی علاقے انگوراڈہ کے قریب دوامریکی ہیلی کاپٹروں میں سوار دستوں نے پاکستانی سرحد عبور کرنے کی کوشش کی ،تاہم سرحد پر موجود پاک فوج اور مقامی قبائل کی مزاحمت اورفائرنگ سے امریکی فوجی واپس چلے گئے ۔ذرائع کے مطابق صبح افغان صوبہ پکتیکا سے ملحقہ پاکستانی علاقے انگوراڈہ میں دو امریکی ہیلی کاپٹروں میں سوار فوجیوں نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ تاہم سرحد پر موجود وزیر قبائل اور پاک فوج کی مزاحمت اور فائرنگ سے امریکی فوجی واپس چلے گئے ۔ذرائع کے مطابق علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے،مقامی قبائل اسلحہ لیکرپوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں اور پاک فوج کے جوان بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔

بحوالہ: جنگ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 03:22 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
Farrukh.com's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 12
کمائي: 72
شکریہ: 5
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگوراڈہ: پاک فوج اور قبائل نے امریکی ہیلی کاپٹرز مار بھگا ئے

بھت اچھا کیا۔ بھگانا نھئں بلکہ مارنا چاھیے تھا۔
Farrukh.com آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, پاکستانی, وزیر, خبر, صوبہ, صورتحال, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سائنس دان ہمارے محسن ( چھٹاحصہ) shafresha کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس 7 01-09-10 02:23 AM
زلف کی کالی گھٹا کو تم نے بادل کردیا جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 04-06-10 06:27 PM
مچھلی کا کھٹا سحر باورچی خانہ 5 20-01-10 08:53 PM
ایک بار دیکھا ہے بار بار دیکھنے کی خواہش ہے ، چھٹا حصہ گوہر میری ڈائری 1 18-01-10 11:40 PM
ایک سردار نے ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگائی The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger