واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انیسویں ترمیم منظور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-10, 10:24 PM   #1
انیسویں ترمیم منظور
قاسم شاہ قاسم شاہ آن لائن ہے 22-12-10, 10:24 PM

پاکستان کی قومی اسمبلی نے اعلٰی ججوں کی تقرری کے طریقۂ کار کے بارے میں انیسویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔

بدھ کو اسمبلی میں ترمیم کی شق وار منظوری کے بعد رائے شماری ہوئی تو ترمیم کے حق میں دو سو اٹھاون جبکہ مخالفت میں صرف ایک ووٹ ڈالا گیا۔

اسمبلی میں پیش کیے جانے سے قبل وفاقی کابینہ نے اپنے اجلاس میں اس ترمیم کی منظوری دی تھی۔

آئینی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی نے منگل کو اُنیسویں ترمیم کے حوالے سے اپنی سفارشات قومی اسمبلی میں پیش کی تھیں۔ ان سفارشات میں آئین کی چھ دفعات میں ترامیم کی سفارش کی گئی ہے اور یہ ترامیم اٹھارہویں آئینی ترمیم کی مختلف شقوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہیں۔

اعلی عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی سے متعلق آئین کی شق 175 اے میں ترمیم کی گئی ہے اور اس میں جوڈیشل کمیشن میں سپریم کورٹ کے دو سنیئر ججوں کی بجائے چار جج صاحبان کو شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس طرح اس ترمیم کے منظور ہونے کی صورت میں جوڈیشل کمیشن کے ارکان کی تعداد سات سے بڑھ کر نو ہوجائے گی۔
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔

قاسم شاہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-12-10), شاہ بھائی (23-12-10)
جواب

Tags
کیے, کورٹ, کار, گئی, پاکستان, وار, قومی, نو, چار, منظور, متعلق, اپنی, اپنے, اعلٰی, ترمیم, جانے, حوالے, حق, دی, دے, سپریم, سات, شماری, عدالتوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اردو زبان کے مسائل اور اکیسویں صدی از شہزاد احمد شہزاد عدنان دانی اپکے کالم 7 23-01-10 01:30 PM
اکیسویں صدی کا طلسم کدہ گوہر خبریں 8 16-01-10 07:59 PM
اکیسویں صدی, پہلی دہائی خدا حافظ!!! گوہر اپکے کالم 4 20-12-09 04:14 PM
بیسویں صدی کی سب سے بڑی قزّاقی فیصل ناصر عمومی بحث 0 30-01-09 04:01 AM
اکیسویں بین الاقوامی کانفرنس برائے اتحاد مسلم ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 22-05-08 12:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger