ان کیمرہ اجلاس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس کی کاروائی وہاں بیٹھے لوگوں کسی اور کو پتہ نہ چلے،
مگر یہ تو ان کیمرہ ، آؤٹ کیمرہ اجلاس تھا، لمحہ بہ لمحہ میڈیا پر اپ ڈیس آتی رہی، غور طلب ہے یہ بات،
بہر حال ان کیمرہ میں کیا ہوا
1- آئی ایس آئی نے ناکامی قبول کر لی+ معذرت +استعفی کی پیش کش +اسستعفی دیا +وزیر اعظم نے واپس کر دیا۔

2- ریڈار کام کر رہے تھے مگر جدید ٹیکنالوجی کو نہیں پکڑ سکتے، شمسی ایئر بیس متحدہ عرب امارات کے پاس، ڈراؤن گرا سکتے ہیں اگر حکومت حکم دے تو ،

3- فوج کے سیدھے سیدھے اور صاف صاف جوابات

4- غدار اور بیرونی ایجنٹ
