واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اوآئی سی ممالک بھارت کو تیل دینا بند کردیں،گیلانی کا مطالبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-08, 02:51 PM   #1
اوآئی سی ممالک بھارت کو تیل دینا بند کردیں،گیلانی کا مطالبہ
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 11-10-08, 02:51 PM

اوآئی سی ممالک بھارت کو تیل دینا بند کردیں،گیلانی کا مطالبہ
اے آروائی ون ورلڈ ٹی وی رپورٹ
سرینگر:حریت کانفرنس کے سینئر رہنما سید علی گیلانی نے کہا کہ اوآئی سی ممالک بھارت کو تیل کی فراہمی بند کردیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کو تیل کی فراہمی بند کرنے سے کشمیریوں پر مظالم کو روکا جاسکتاہے۔


اے آروائی ون ورلڈ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حریت رہنما نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں موجودگی کے وقت بھی کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔

سید علی گیلانی نے کہا کہ ایک ایسے موقع پر جب بھارتی وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کررہے ہیں کشمیریوں پر تشدد بتاتاہے کہ جب کوئی ذمہ دارنہ ہو تو پھر کشمیریوں پر کیا گزرتی ہے۔انہوں نے کہا بھارتی فوج کی فائرنگ سے دوکشمیری شہید جبکہ متعددزخمی ہوگئے ۔

سید علی گیلانی نے بتایا کہ گزشتہ چار سے پانچ مہینوں کے دوران بھارتی فوج کے مظالم سے سینکڑوں کشمیری شہید جبکہ دوہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, موقع, خصوصی, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی حکمرانوں کو بھی آزاد عدلیہ قبول نہیں،معزول جسٹس جہانگیرارشد عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 02:02 PM
امپائرز کا فیصلہ اٹل نہیں،کھلاڑیوں کو تین اپیلوں کا حق دے دیا گیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:47 AM
بڑی سیاسی جماعتیں مستقبل کا نقشہ سمجھنے میں ناکام رہیں،قاضی حسین عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:31 AM
ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،مہم جوئی کا تصور کر نے والے باز رہیں،نیشنل کمانڈ اتھارٹی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger