واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اوباما کو نازیبا ای میل بھیجنے والے برطانوی پر امریکہ داخلے پر پابندی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-10, 10:44 PM   #1
اوباما کو نازیبا ای میل بھیجنے والے برطانوی پر امریکہ داخلے پر پابندی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-09-10, 10:44 PM

لندن....بارک اوباما کو نا زیبا الفاظ پر مشتمل ای میل بھیجنے والے برطا نوی نو جوان پر امریکا میں دا خلے پر تاحیا ت پا بندی عائد کر دی گئی ہے۔برطانوی پو لیس کے مطابق سترہ سالہ Lukr Angel نے اوباما کو جو ای میل کی وہ نازیبا او ر دھمکی آ میزالفا ظ پر مشتمل تھی لہذ ااس جرم میں Luke کا نام ان لو گوں کی فہر ست کاحصہ بن گیا ہے جو زندگی بھر امریکہ میں دا خل نہیں ہو سکتے ۔ تاہم Luke کا کہنا ہے ا سے کوئی پر وا نہیں ہے کہ اس کے امریکا میں دا خلے پر پا بندی لگا دی گئی ہے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-10), عبدالقدوس (15-09-10)
جواب

Tags
angel, کہنا, کوئی, گئی, پابندی, لگا, لو, لندن, نام, میل, مطابق, ای, اوباما, الفاظ, امریکہ, بھیجنے, بندی, برطانوی, جوان, جرم, دھمکی, دا, زندگی, سالہ, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کیوں ادا کئے گئے؟ sahj تھانہ 33 07-01-11 10:32 PM
زیادہ ٹی وی کے دیکھنے سے دل کا دورہ پڑنے کا ۔۔؟ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 08-07-10 06:26 PM
اسلام آبادراولپنڈی میں شدید بارش ،نشیبی علاقے زیر آب،تین ہلاک وجدان خبریں 0 09-07-08 11:45 AM
راولپنڈی:2مغوی تاجر بازیاب،6ملزمان گرفتار ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:31 AM
ویزا مدت سے زیادہ قیام پر طلبہ کو ملک بدر نہ کیا جائے،برطانوی ہوم آفس ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger