واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

اوباما کی عیسائی دادی نے بھی حج کر لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-09, 02:23 AM   #1
اوباما کی عیسائی دادی نے بھی حج کر لیا
کنعان کنعان آن لائن ہے 29-11-09, 02:23 AM

__________________

Last edited by کنعان; 29-11-09 at 04:46 AM.. وجہ: edited english link

کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 251
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 08:27 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,627
کمائي: 31,347
شکریہ: 7,130
2,961 مراسلہ میں 8,753 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ جس کو چاہے حج کا شرف بخشے۔

22؛26 وَإِذْ بَوَّأْنَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَن لَّا تُشْرِكْ بِي شَيْئًا وَطَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ
اور (وہ وقت یاد کیجئے) جب ہم نے ابراہیم (علیہ السلام) کے لئے بیت اﷲ (یعنی خانہ کعبہ کی تعمیر) کی جگہ کا تعین کر دیا (اور انہیں حکم فرمایا) کہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرانا اور میرے گھر کو (تعمیر کرنے کے بعد) طواف کرنے والوں اور قیام کرنے والوں اور رکوع کر نے والوں اور سجود کرنے والوں کے لئے پاک و صاف رکھنا

22:27 وَأَذِّن فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِن كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ
اور تم لوگوں میں حج کا بلند آواز سے اعلان کرو وہ تمہارے پاس پیدل اور تمام دبلے اونٹوں پر (سوار) حاضر ہو جائیں گے جو دور دراز کے راستوں سے آتے ہیں

غور کیجئے، یہاں‌ اللہ تعالی نے تمام لوگوں کے لئے اعلان کرنے کے لئے کہا ہے ۔ (‌بہت سی آیات مین صرف ایمان لانے والوں کو پکارا گیا ہے ، یہاں دعوت عام ہے) --- پھر دیکھئے کہ اللہ تعالی پیشن گوئی کررہے ہیں کہ یہ لوگ پیدل اور سواریوں‌پر حج کے لئے حاضر ہوجائیں گے۔ کیا ضروری تھا کہ یہ پیشین گوئی پوری ہوتی؟ یہ آیات ایک جیتی جاگتی دلیل ہے کہ اللہ تعالی کی اس کتاب میں کوئی شک نہیں۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-11-09), طارق راحیل (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 08:27 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,627
کمائي: 31,347
شکریہ: 7,130
2,961 مراسلہ میں 8,753 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ جس کو چاہے حج کا شرف بخشے۔

22؛26 وَإِذْ بَوَّأْنَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَن لَّا تُشْرِكْ بِي شَيْئًا وَطَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ
اور (وہ وقت یاد کیجئے) جب ہم نے ابراہیم (علیہ السلام) کے لئے بیت اﷲ (یعنی خانہ کعبہ کی تعمیر) کی جگہ کا تعین کر دیا (اور انہیں حکم فرمایا) کہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرانا اور میرے گھر کو (تعمیر کرنے کے بعد) طواف کرنے والوں اور قیام کرنے والوں اور رکوع کر نے والوں اور سجود کرنے والوں کے لئے پاک و صاف رکھنا

22:27 وَأَذِّن فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِن كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ
اور تم لوگوں میں حج کا بلند آواز سے اعلان کرو وہ تمہارے پاس پیدل اور تمام دبلے اونٹوں پر (سوار) حاضر ہو جائیں گے جو دور دراز کے راستوں سے آتے ہیں

غور کیجئے، یہاں‌ اللہ تعالی نے تمام لوگوں کے لئے اعلان کرنے کے لئے کہا ہے ۔ (‌بہت سی آیات مین صرف ایمان لانے والوں کو پکارا گیا ہے ، یہاں دعوت عام ہے) --- پھر دیکھئے کہ اللہ تعالی پیشن گوئی کررہے ہیں کہ یہ لوگ پیدل اور سواریوں‌پر حج کے لئے حاضر ہوجائیں گے۔ کیا ضروری تھا کہ یہ پیشین گوئی پوری ہوتی؟ یہ آیات ایک جیتی جاگتی دلیل ہے کہ اللہ تعالی کی اس کتاب میں کوئی شک نہیں۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 09:19 AM   #4
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عیسائی دادی نے کیسے حج کر لیا کیا وہ مسلمان ہو گئ تھیں؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-11-09, 10:49 AM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری جانب سے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

عید مبارک
قبول ہو

دعاہے کہ عید کا یہ پر مسرت موقع آپ کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے۔ آمین

اپنا خیال رکھئے اور ان کا جو اپنا خیال خود نہیں‌ رکھ سکتے۔

دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 10:51 AM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری جانب سے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

عید مبارک
قبول ہو

دعاہے کہ عید کا یہ پر مسرت موقع آپ کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے۔ آمین

اپنا خیال رکھئے اور ان کا جو اپنا خیال خود نہیں‌ رکھ سکتے۔

دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 02:37 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,974
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,265 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تعجب انگیز معاملہ ہے یہ تو۔ میں نے جتنی رپورٹس اب تک پڑھی ہیں ان کے مطابق تو اوباما کی دادی مسلمان تھیں اور یہ چرچ انکو "بپتسمہ" دینے کی کوشش میں تھا جس سے وہاں کے مسلمان تنظیموں نے ان سے ملاقات کی اور حقیقت حال معلوم کر کے کہا تھا کہ نہ صرف وہ مسلمان ہیں بلکہ انشاللہ وہ اس بار حج پر بھی جائں گی۔تاہم غریب ہونے کی وجہ سے ان کا حج کا خرچہ سعودی حکومت بر داشت کرے گی۔ واللہ عالم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (29-11-09), کنعان (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 06:29 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
کمائي: 49,848
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
میری جانب سے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

عید مبارک
قبول ہو

دعاہے کہ عید کا یہ پر مسرت موقع آپ کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے۔ آمین

اپنا خیال رکھئے اور ان کا جو اپنا خیال خود نہیں‌ رکھ سکتے۔

دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس تحریر کا اس موضوع سے کیا لنک ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 08:24 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,974
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,265 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہہ سکتے ہیں ۔ خاموشی ہے زباں میری
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
9/11, color, com, کوشش, پاک, موقع, معلوم, ایمان, اللہ, تحریر, حکم, حال, دل, درخواست, عیسائی, عالم, غریب, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک عیسائی کے سوال گلاب خان دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 6 15-12-10 03:26 AM
عیسائی راہبہ کے معجزے کا پوپ کو انتظار ہے جاویداسد خبریں 0 26-08-10 10:53 PM
مکہ معظمہ میں عیسائی عبادت گاہ! Real_Light خبریں 7 04-05-09 08:09 AM
عیسائیوں کی ایک اور چال ابو عمار عمومی بحث 9 15-12-08 09:28 PM
جسٹس (ر) روشن عیسانی نظر ثانی بورڈ کے چیئرمین مقرر عبدالقدوس خبریں 1 19-04-08 04:40 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger