واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اوباڑو، باراتیوں کی وین کھائی میں جاگری، 33 افراد شدید زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:47 AM   #1
اوباڑو، باراتیوں کی وین کھائی میں جاگری، 33 افراد شدید زخمی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:47 AM

اوباڑو، باراتیوں کی وین کھائی میں جاگری، 33 افراد شدید زخمی



اوباڑو (نامہ نگار) ڈہرکی بائے پاس پر مہیرو (گھوٹکی سے) کمول شہید جانے والی باراتیوں سے بھری وین جس میں سوار تقریباً 15 معصوم بچے، 11 عورتیں 7 مرد شامل تھے، سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے گہری کھائی میں گری جس کے نتیجے میں 33 افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں میں 7 افراد کی حالت نازک ہے جنہیں رحیم یار خان روانہ کر دیا گیا ہے۔ مسافر باراتی مہیرو سے کمول شہید شادی میں شرکت کرنے کیلئے آ رہے تھے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 351
Reply With Quote
جواب

Tags
موٹر سائیکل, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوہاوہ: باراتیوں کی بس کو آگ لگ گئی، 4 بچوں سمیت 8 جاں بحق گلاب خان خبریں 3 14-02-11 11:44 AM
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈیکس 14ہزار سے نیچے آگیا ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:27 PM
جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:44 AM
کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کرکٹ آسٹریلیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger