واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اورکزئی:جر گے میں خودکش حملے کا الزام ماموزئی قبائل پر عائد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 03:07 PM   #1
اورکزئی:جر گے میں خودکش حملے کا الزام ماموزئی قبائل پر عائد
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-10-08, 03:07 PM

پشاور…اورکزئی ایجنسی میں علی خیل قبائل نے آٹھ روز پہلے جرگے میں کئے گئے خود کش حملے کا الزام مامو زئی قبائل پر عائد کردیا جس کے بعد مامو زئی قبائل کے افراد نے علاقے سے نقل مکانی شروع کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق مامو زئی قبائل کے سیکڑوں خاندانوں نے علاقے میں حالات کشیدہ ہونے اور علی خیل قبائل کی طرف سے ممکنہ کارروائی کے پیش نظر کوہاٹ،جرمہ، ہنگو اور دیگر علاقوں میں پنا ہ لینا شروع کردی ہے ۔آٹھ روز پہلے جرگے پر کئے گئے خود کش حملے میں ایک سو ستر سے زائد افراد جاں بحق اور دو سو سے زاید زخمی ہوگئے تھے ۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 169
Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, الزام, خودکش, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فضل الرحمن اور 7 وزراء کا اضافی رہائشگاہیں خالی کرنے سے انکار کلک رضا خبریں 10 14-12-10 10:07 PM
دوزخ میں ہے دنیا اِسے جنت کی پڑی ہے ھارون اعظم عمومی بحث 3 12-11-09 09:34 PM
دوزخ میں ہے دنیا اِسے جنت کی پڑی ہے محمدعمر شاعروں کی بیٹھک 7 08-11-09 12:35 AM
جمیل الزمان کو وزارت نہ ملنے سے زرداری اور امین فہیم میں اختلافات بڑھ گئے عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:24 AM
حقائق سامنے لائیں گے: وزارتِ داخلہ وجدان خبریں 0 02-01-08 02:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger